یہاں آج دھوپ تو ہے لیکن سردی بھی بہت ہے۔ درجہ حرارت 11 ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,641 یہاں آج دھوپ تو ہے لیکن سردی بھی بہت ہے۔ درجہ حرارت 11 ہو گیا ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,644 پھر سے لوٹ مار والا ٹولہ ایک ہوگیا ہے اور ایک بار پھر عوام کو بیوقوف بنانے میں سرگرم
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,645 تو اس میں قصور خود عوام کا ہے، چوروں کا ٹولہ تو "ابو بچاؤ" اور "کرپشن چھپاؤ" کے لیے کر رہے ہیں۔
اکمل زیدی محفلین دسمبر 13، 2020 #23,646 شمشاد نے کہا: تو اس میں قصور خود عوام کا ہے، چوروں کا ٹولہ تو "ابو بچاؤ" اور "کرپشن چھپاؤ" کے لیے کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹل کنٹرول فوج کےباتھ میں ہے ۔۔۔اغلب خیال یہی ہے۔۔۔
شمشاد نے کہا: تو اس میں قصور خود عوام کا ہے، چوروں کا ٹولہ تو "ابو بچاؤ" اور "کرپشن چھپاؤ" کے لیے کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹل کنٹرول فوج کےباتھ میں ہے ۔۔۔اغلب خیال یہی ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,647 ثابت ہوا کہ فوج جو چاہے گی وہی ہو گا، تو پھر پی ڈی ایم والے کیوں جلسے جلوس کر رہے ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,650 حال اِنکا کوئی نہیں ہے کل ہمارے ایک کولیگ سے بات ہورہی تھی وہ کینیڈا میں ہیں کہہ رہے تھے کہ میرا دل چاہتا ہے کہ جب یہ کہتے ہیں کہ یہ ہوگیا مہنگائی ہو گئی وہ ہوگیا تو میرے پاس ایک جواب ہے کہ ہر بُرائی جو نظر آتی ہے اُسکی وجہ تم ہو ۔۔
حال اِنکا کوئی نہیں ہے کل ہمارے ایک کولیگ سے بات ہورہی تھی وہ کینیڈا میں ہیں کہہ رہے تھے کہ میرا دل چاہتا ہے کہ جب یہ کہتے ہیں کہ یہ ہوگیا مہنگائی ہو گئی وہ ہوگیا تو میرے پاس ایک جواب ہے کہ ہر بُرائی جو نظر آتی ہے اُسکی وجہ تم ہو ۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,652 دال جوتوں میں بٹّے گی کیونکہ مولانا فضل الرحمنٰ کو کھانے کو مل نہیں رہا حلوا ۔۔۔۔