قرآن مجید میں اللّہ تعالیٰ جب بھی حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہوا تو آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام نہیں لیا
اس سلسلہ میں قرآن مجید کی چند آیات کا مطالعہ کرتے ہیں۔ ارشاد فرمایا:
’’(اے حبیبِ مکرّم!) آپ کی عمرِ مبارک کی قَسم، بے شک یہ لوگ (بھی قومِ لوط کی طرح) اپنی بدمستی میں سرگرداں پھر رہے ہیں۔‘‘
(الحجر، 15: 72)
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے