کم بختوں کو قاصد بنائیں گے تو یہی حال ہونا ہے :)
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,744 مجھے اس کا علم نہیں کہ کہ کس کے زیر نگیں تھی لیکن محاورۃً یہی پڑھا ہے کہ "گھر کا بھیدی لنکا ڈاھائے"
وجی لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,745 شمشاد نے کہا: زیادہ مرچ مصالحے والی خوراک صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جی ۔گھر کے مصالحے تو کسی طرح قابو میں رکھے جاسکتے ہیں مگر بازار کےکھانوں کو کیسے قابو کریں ۔
شمشاد نے کہا: زیادہ مرچ مصالحے والی خوراک صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جی ۔گھر کے مصالحے تو کسی طرح قابو میں رکھے جاسکتے ہیں مگر بازار کےکھانوں کو کیسے قابو کریں ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,746 وجی بھائی بازار کے کھانوںمیں جو تیل استعمال ہوتا ہے وہ انتہائی ناقص ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,750 بازاری کھانے سے میں تو اجتناب کرتا ہوں، اگر مجبوری میں کھانا پڑ جائے تو تیل کے بغیر والا کھانا لیتا ہوں۔
بازاری کھانے سے میں تو اجتناب کرتا ہوں، اگر مجبوری میں کھانا پڑ جائے تو تیل کے بغیر والا کھانا لیتا ہوں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,751 پھر تو ٹھیک ہے پر آلو چھولے بازار کے کھانے میں لذت ہے لاکھ گھر میں بنائے جائیں وہ بات نہیں آتی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,752 تو آپ ایسا کریں کہ اپلے ہوئے چنے ہلکا سا فرائی کر لیا کریں، پھر اس کی چنا چاٹ بنائیں۔ بازار والوں سے بھی اچھی بنے گی۔
تو آپ ایسا کریں کہ اپلے ہوئے چنے ہلکا سا فرائی کر لیا کریں، پھر اس کی چنا چاٹ بنائیں۔ بازار والوں سے بھی اچھی بنے گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2020 #23,758 خیال رہے یہ حلوے اور چائے پر ہائے ہائے کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #23,759 دور دور سے سب بات کر رہے ہیں کھلانے کی بات کریں سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں