نام کیسے شامل ہو گا شہیدوں میں جب انگلی کٹانے سے خون ہی نہ نکلے!
الف عین لائبریرین دسمبر 19، 2020 #23,781 نام کیسے شامل ہو گا شہیدوں میں جب انگلی کٹانے سے خون ہی نہ نکلے!
سیما علی لائبریرین دسمبر 19، 2020 #23,783 ہمیں بھیا سچ لطف آگیا لاجواب کیا بات ہے زہد الانبیاء، شیخ بحرو برحضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ فریدا برے دا بھلا کر غصہ نہ من ہنڈا دیہی روگ نہ لگیے، پلے سب کچھ پا
ہمیں بھیا سچ لطف آگیا لاجواب کیا بات ہے زہد الانبیاء، شیخ بحرو برحضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ فریدا برے دا بھلا کر غصہ نہ من ہنڈا دیہی روگ نہ لگیے، پلے سب کچھ پا
سیما علی لائبریرین دسمبر 19، 2020 #23,785 یہ اولیائے کرام برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت کے لئے جو خدمات انجام دیں ان کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔۔۔
یہ اولیائے کرام برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت کے لئے جو خدمات انجام دیں ان کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2020 #23,790 توبہ ہے سیما آپی، آپ الٹی گنگا کو سیدھی اور سیدھی گنگا کو الٹی بہا دیتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2020 #23,793 ثروت بھی یہی کہہ رہی تھی کہ نجانے آج سیما آپی کو اتنا مغالطہ کیوں ہو رہا ہے۔