قائداعظم کی سالگرہ کل ہے ۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,882 کتاب ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہر زمانے میں ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,884 لائبریریوں کے لیے کام کریں کیونکہ ہمارے ملک میں پبلک لائبریرں بہت کم ہیں ۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,885 مطالعہ کی راہ پر گامزن ہو سکے اور ہر کسی کے لیے مطالعہ آسان ہو جائے
وجی لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,886 نہیں کرتے مطالعہ لوگ بس اپنی اسکول کالج اور یونیورسٹی کی کتابوں کے علاوہ۔
الف عین لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,887 وجی نے کہا: نہیں کرتے مطالعہ لوگ بس اپنی اسکول کالج اور یونیورسٹی کی کتابوں کے علاوہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی کی بات بھی درست ہے۔ کافی محنت کرنی پڑے گی لوگوں کو مطالعے کی طرف راغب کرنے میں
وجی نے کہا: نہیں کرتے مطالعہ لوگ بس اپنی اسکول کالج اور یونیورسٹی کی کتابوں کے علاوہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی کی بات بھی درست ہے۔ کافی محنت کرنی پڑے گی لوگوں کو مطالعے کی طرف راغب کرنے میں
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,889 یہ بھی غنیمت کہ کچھ لوگ تھوڑا بہت پڑھ لیتے ہیں۔ نئی نسل تو بالکل ہی ناآشنا ہے کتابوں سے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,892 پچھلی صدی کا مغربی معاشرہ کئی لحاظ سے ہمارے آج کےمعاشرے جیسا تھا چنانچہ اسکا مطالعہ ہمارے لئے اہم ہے-
پچھلی صدی کا مغربی معاشرہ کئی لحاظ سے ہمارے آج کےمعاشرے جیسا تھا چنانچہ اسکا مطالعہ ہمارے لئے اہم ہے-
تبسم محفلین دسمبر 24، 2020 #23,893 شمشاد نے کہا: بڑی بی پہلے یہ بتاؤ، تم بھی کتابیں پڑھتی ہو کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تلاش کر کے لا کر پڑھتی ہوں مجھے کتابیں پڑھ نا اچھا لگتا ہے
شمشاد نے کہا: بڑی بی پہلے یہ بتاؤ، تم بھی کتابیں پڑھتی ہو کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تلاش کر کے لا کر پڑھتی ہوں مجھے کتابیں پڑھ نا اچھا لگتا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,894 ٹھہر ٹھہر کر کتاب پڑھتی ہو کہ ایک ہی دفعہ پوری ختم کر کے ہی چھوڑتی ہو۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,896 جس دن یہ کتاب پڑھتی ہے ناں، اس دن گھر میں کھانا نہیں بناتی، بازار سے لانا پڑتا ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,898 حلیم بنانی ہو تو بہت وقت درکار ہوتا ہے،ساتھ کتاب نہیں پڑھی جاتی
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,900 دعا کرنی چاہیئے کہ ہماری نئی نسل کو مطالعے کے شوق پیدا ہوجائے،جو ہر وقت سوشل میڈیا پر ہی چپکی رہتی ہے۔
دعا کرنی چاہیئے کہ ہماری نئی نسل کو مطالعے کے شوق پیدا ہوجائے،جو ہر وقت سوشل میڈیا پر ہی چپکی رہتی ہے۔