سیما علی

لائبریرین
وجدان کا مطلب دیکھنا اور غور کرنا ہے۔ جب انسان کی حسیں صحیح طور پر کام نہیں کر سکتیں تو اس کا مشاہدہ اور تجربہ بھی سطحی اور بے معنی ہو گا۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ہر انسان میں وجدانی سوچ اور کیفیت موجود ہوتی ہے۔ مگر اسے اس صلاحیت کو سمجھنے اور اسے اجاگر کرنے کا سلیقہ نہیں آتا۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ ہنر سیکھنے کے لیے، شعوری سمجھ کا دائرہ بہت وسیع کرنا پڑتا ہے وسعت، ہمیشہ محدودیت کا دھندلا آئینہ توڑ کے رکھ دیتی ہے۔۔
 
Top