ظروف خوبصورت ہوں تو چائے کی کشش دو بالا ہوجاتی ہے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 22، 2021 #24,422 عین ممکن ہے کہ دھوپ نکل آئے،ابھی تک تو بادل ہی چھائے ہوئے ہیں
تبسم محفلین جنوری 22، 2021 #24,425 قیدئے سے آپ کی یہ بات تو منی چاہئے ہر جیس کا غصہ ٹھنڈے پانی سے بھی کم نا ہو تا ہو اُس کو کیا کر نا چاہئے پھر
قیدئے سے آپ کی یہ بات تو منی چاہئے ہر جیس کا غصہ ٹھنڈے پانی سے بھی کم نا ہو تا ہو اُس کو کیا کر نا چاہئے پھر
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2021 #24,426 کم نہ ہو غصہ ٹھنڈا پانی پینے سے تو دو گلاس ٹھنڈے پانی کے اس کے سر پر ڈال دیں۔
ساتواں انسان محفلین جنوری 22، 2021 #24,429 مرہم لگا کر جلد کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے بعد میں ، مگر پہلے غصہ ٹھنڈا کیا جانا ضروری ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2021 #24,431 نرم جلد مرہم سے ٹھیک نہیں ہو گی، وہ تو پھر پلاسٹک سرجری کروانی پڑے گی۔
رومی لائبریرین جنوری 22، 2021 #24,434 سیما علی نے کہا: ط کہاں گیا رومی بٹیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھول بھلیاں ہیں آنی
سیما علی نے کہا: ط کہاں گیا رومی بٹیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھول بھلیاں ہیں آنی