سیما علی

لائبریرین
دعا ایسی نہ کریں اُستادِ محترم زبان تو قابو میں رکھنا ۂے ۔
آپکی نذر اُستادِ محترم؀
عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا
غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا خیال نہیں ہے اُنکا جنکی زندگی مشکل تر ہوتی جارہی ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
 

عظیم

محفلین
رب جانتا ہے کہ یہ کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔ یعنی سیاست سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، کچھ دن پہلے ایک بہت پرانی ویڈیو (شاید 70 کی دہائی کی) نظر سے گزری۔ جو دراصل ایک پاکستانی ٹی وی ڈرامے کا کلپ تھا۔ اس میں بھی اداکار مہنگائی ہی کا رونا رو رہے تھے۔ شاید یہ چیزیں شروع سے ہی چلتی آئی ہیں پاکستان کے ساتھ ساتھ!
 

سیما علی

لائبریرین
زندگی میں آسودگی معنی رکھتی ہے ! ہر دور میں مہنگائی ایک خاص طبقہ کو زیادہ محسوس ہوتی ۔۔ہمارا سب سے چھوٹا بھائی جب یونیورسٹی جاتا تو ایک ہم جماعت کے بارے میں بتایا کرتا کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی شکوہ کر رہا ہوتا ایک دن فرمانے لگے میرا باپ بہت ظالم ہے !!!! بھائی نے پوچھا تم کیسے یہ کہہ سکتے ہو ۔۔فرمانے لگے ہم اتنے دن سے کہہ رہے ہیں ہماری دو سال پرُانی گاڑی بدل دیں اور اس سال کا ماڈل نہ ملنے پر اُنکے ساتھ ظلم ہوگیا تھا 🤔🤔
 

صابرہ امین

لائبریرین
صبر اور خواہشوں کا محدود ہونا اور اپنی زندگی سے مطمئن ہونا بھی انسان کو امیر بنا دیتا ہے۔ بعض لوگ تو ساری دنیا پا کر بھی خوش نہیں ہوتے جبکہ اصل چیز تو اپنے آپ میں خوش اور مطمئن ہونا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے صبر و شکر یہ وہ نعمت ہے جو ہر حال میں سکون دیتی ہے ۔ ورنہ سچ کہا ساری دنیا پاکر بھئ تہی دست ہی رہتا ہے،!
 
Top