سید عاطف علی
لائبریرین
ضرورت ہے کہ ترتیب کو سدھار دیا جائے ۔
اب طوطے کو بلاؤ ۔
اب طوطے کو بلاؤ ۔
کسی دشمن نے یہ اڑائی ہوگی۔ترتیب نہ بگڑے ان محبتوں کے اظہار میں بٹیا۔۔۔۔
ماہی احمد بٹیا کو بھی بلاتے ہیں۔۔۔
لاريب اخلاص بٹیا
رومی بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
نیرنگ خیال بھیا آپ بھی ایک عرصے سے غیر حاضر ہیں ۔۔۔
غنیمت ہوا کہ ترتیب بچ گئی !🤓ضرورت ہے کہ ترتیب کو سدھار دیا جائے ۔
اب طوطے کو بلاؤ ۔
قرینے سے ہمارا بھی وعلیکم السلام !فوری طور پر تو یہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ السلام علیکم کہہ لیا جائے
وجہ کیا ہے ہمارے بھیا کچھ اُداس ہیں خاموش خاموش ہیں گھر یاد آرہا ہے طبعیت کیسی ہے۔کسی کی طرف سے چائے بھی آئے سلام و دعا کے بعد اب۔
یہ تو سچ کہا بھیا !!سلامت رہیں سب ، پروردگار اپنی امان میں رکھے آمینہم نے دیکھی ہی نہیں چائے ۔ اب ہم خود بناتے ہیں ۔ گھر تو یادوں میں رہتا ہے سدا ہی آپا ۔