سیما علی

لائبریرین
ڈالی ڈالی پتہ پتہ خبر دیتا ہے خیر کی ماہ رجب سے رمضان تک ۔۔بس انسان کو زیب دیتا ہے رسمِ محبت کی بنیاد ڈالنا ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے کے لیے ایک پکوڑا ہے یا پھر موٹی سی ایک نان خطائی ہے ساسر میں رکھی ہوئی ؟
ز سے زبردست نان خطائی ہے بھیا کے لئے اپنے !!!! پکوڑے اگلے مہینے ان شاء اللہ !!!!ہم مونگ کی دال کے بناتے ہیں بھیا بیسن کے ہمیں ثقیل لگتے ہیں !!!!!!
 
Top