وجی
لائبریرین
شرمندہ ہیں ہمیں لکی یا لقا دونوں کے بارے میں معلوم نہیںجی ہاں، شاید 'لقا کبوتر' ہی لکھا جاتا ہے
آپ کو واقعی نہیں معلوم یا املا میں غلطی کی وجہ سے نہیں سمجھ پائے؟
شرمندہ ہیں ہمیں لکی یا لقا دونوں کے بارے میں معلوم نہیںجی ہاں، شاید 'لقا کبوتر' ہی لکھا جاتا ہے
آپ کو واقعی نہیں معلوم یا املا میں غلطی کی وجہ سے نہیں سمجھ پائے؟
ظاہر ہے بچوں کو تو مزا آجاتا ہے افطاری میں !!!!!طبیعت تو واقعی درست ہو جاتی ہے روزوں سے، لیکن بچے ماشاء اللہ باہر کے چکر لگوا لگوا کر برا حال کر دیتے ہیں!
نیچے اتنی زور دار آواز آتی ہے ۔کبھی کسی موٹر سائیکل کا سائلنسر نکلا ہو تو ہم گھبرا کے بالکنی سے دیکھتے ہیں ۔۔۔مجھے بھی موٹر سائیکل بہت پسند ہے۔
آمین الہی آمینیعنی دعا کا وقت ہے کہ ہم سب اللہ سے دعا کریں کہ ہمیں سیدھے رستے پر چلائے