ستو کا شربت گرمی کے موسم میں مفید ہے

sattu-ka-sharbat-recipe-1-500x500.jpg


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
 

عظیم

محفلین
صندوق میں سے حاضری کا رجسٹر نکال کر ہماری حاضری تو لگا لیں آج کی
دیر سے ہی سہی مگر حاضر ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
صندوق میں سے حاضری کا رجسٹر نکال کر ہماری حاضری تو لگا لیں آج کی
دیر سے ہی سہی مگر حاضر ہوں
ضرور لگائیں گے عظیم میاں پت پہلے لا ئیں ہمارے لئے فالودہ اور بہت ساری آئسلریم۔ لبرٹی والی۔۔۔آپ بھی کیا یاد کریں گے صرف آپکے لارے ہی دینے میں حاضری لگ گئی۔🥰
 

الف عین

لائبریرین
طریقہ ہمارا یہ ہے کہ ہم روزہ افطار ستو اور تخم ریحاں کے نمکین شربت سے کرتے ہیں، اس میں دہی بھی ملائی جاتی ہے
ستو کا شربت گرمی کے موسم میں مفید ہے

sattu-ka-sharbat-recipe-1-500x500.jpg


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
 

عظیم

محفلین
ظلم کر رہے ہیں فی الحال بچے میرے ساتھ! چھت پر چھپ کر بیٹھا ہوا ہوں، ماشاء اللہ ایک دو سال کا بھتیجا ایک منٹ کے لیے بھی الگ نہیں ہونے دیتا، ورنہ ضرور لا دیتا آئس کریم لبرٹی سے
ضرور لگائیں گے عظیم میاں پت پہلے لا ئیں ہمارے لئے فالودہ اور بہت ساری آئسلریم۔ لبرٹی والی۔۔۔آپ بھی کیا یاد کریں گے صرف آپکے لارے ہی دینے میں حاضری لگ گئی۔🥰
 
Top