خدا کی قدرت ہے مگر انسان بڑا ہی ناشکرا ہے ،دیکھیں کیا کہہ رہا ہے:
دلاں دیاں میلیاں نیں۔، چن جیاں صورتاں
ساڈے کولوں چنگیاں نیں مٹی دیاں مورتاں​
 
آخری تدوین:
ڈانواں ڈول طہریریں بھی کبھی کبھی مضا دے جاتی ہیں۔ جی تو یہ چاحتا ہے کہ امریکی ترظِ طہریر کی ترح ہمارے ھاں بھی یہی چلن آم ہوجائے کہ جیسے بولتے ہیں ویسے لکھو طو کیا ہوگا ہماری الف بے پے سے کتنے ھی ہروف حمیں داغِ مفارقت دے اور الوداع کہہ جائیں گے اور ہماری تختی سکڑ اور سمٹ کر یہ ہوجائے گی اور زبانِ حال سے فریاد کرے گی:
کیا سے کیا ہوگئی بے وفا تیرے پیار میں
چا حا کیا کیا ملا بے وفا تیرے پیار میں
چلوثہانا بحرم تو ٹوٹا جان کہ حسن کیا ہے
کہتی حے جس کو پیار دنیا کیا چیز کیا بلا ہے
دل نے کیا نہ ثہا بے وفا تیرے پیارمیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے میرے دل کے بیچ اب تو ثدیوں کے فاثلے حیں
یقین حوگا کسے کہ ہم تم اک ثاتح ثنگ چلے ہیں
حونا حے اور کیا بے وفا تیرے پیار میں

تختی کی نئی ثورت:
الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذرڑ ش غ ف ق ک گ ل م ن و ے26حروف
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
ذرا صفات حروف کو دیکھیے:
جن کیفیتوں سے حروف ادا ہوتے ہیں ان کیفیتوں کو صفات کہتے ہیں اور وہ دو طرح کی ہیں:
ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو وہ حرف ہی نہ رہے ایسی صفت کو ذاتیہ ،اور لازمہ اور ممیزہ اور مقومہ کہتے ہیں
ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے مگر اس کا حسن و زینت نہ رہے ، ایسی صفت کو محسنہ ، مزینہ ، محلیہ ، عارضیہ کہتے ہیں
جمال القرآن از مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
 
رہے نام اللہ کا۔مولانا اشرف علی تھانوی صاحب علم و فضل میں واقعی نابغہ ٔ عالم ہستی ہیں۔ اُن کا ترجمہ ٔ قرآن ِ مجید اور’’ بہشتی زیور‘‘ علمِ دین اور خدمتِ دین کے حوالے سے تو اعلیٰ پائے کا ہے ہی مگر زبان وبیان کے اعتبار سے بھی اِس درجہ خوبیوں کا حامل ہے کہ بیان کرنا محال ہے۔
 
عظیم

محفلین
سچ تو یہ لگتا ہے کہ شاید کچھ محفلینس یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ ڑ اور ژ کو ان لڑیوں میں چھوڑ دیتے ہیں وہ شاید الف ب پ میں ہی ان حروف کو نہیں رکھنا چاہتے
 
La Alma

لائبریرین
صابر ہیں بہت یہ حروف ، قطع کلامی نہیں کرتے اگر انہیں اپنی بات کہنے کا موقع نہیں ملتا۔
 
’’طلسمِ ہوش رُبا ‘‘ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ہوش اُڑادینے والی جادواور مافوق الفطری عناصر سے بھری کہانی ہے جو داستانوں کی تعریف پر پوری اترتی ہے۔سنا یہ ہے کہ ہر زبان کا ادب ایسی جھوٹی مگر دلچسپ ، طویل مگر پُرتجسس اور فوق الفطرت عناصر پر مبنی لیکن سبق آموز داستانوں سے شروع ہوتا ہے اور پھر ترقی کرکے دیگر اصنافِ ادب میں ڈھل جاتا ہے۔داستانوں کا ایک جدیددور بھی ہے جو میرامن کی کتاب’’باغ و بہار ‘‘ سے شروع ہوتا ہے ۔ اِس دور کی داستانیں طوالت کی شرط سے بری ہوگئیں باقی تمام چیزیں وہی رہیں جو قدیم داستانوں کا وصفِ خاص ہے مگر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میرامن نے دنیا میں دوزندگیاں بسرکی ہیں ایک تو میرامن کی حیثیت سے اور دوسری ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے طور پر کیونکہ پندو نصائح دونوں کا ہی طرۂ امتیاز رہا ہے، اس لیے مجھے یہ گمان ہوا۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
شاید ان حروف کی ژولیدگی اور رڑک مانع ہو۔
ظالم ہے رڑک بھی ۔۔۔
گل ول ہوئے وچ لکھاں ول ہوون پر گل والیاں نوں گل رڑک جاندی ایتھے سر تے تال دی لوڑ نئیں عشق سینے ہووے اگ بھڑک جاندی ۔۔
پوچھیے ذرا گُلِ یاسمیں بٹیا سے
کہ ہم نے صحیح پنجابی لکھی ہے کہ نہیں
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
عجب نہیں کہ کوئی ایک آدھ غلطی نکل آئے، پنجابی لکھنے میں تھوڑا مشکل معلوم ہوتی ہے

IMG-1990.jpg
عجب نہیں کہ کوئی ایک آدھ غلطی نکل آئے، پنجابی لکھنے میں تھوڑا مشکل معلوم ہوتی ہے
غائب ہیں ابھی ہماری
گُلِ یاسمیں بٹیا سے اسی کہا کہ غلطی درست کردیں ۔۔چائے حاضر ہےآپکے لئے ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظالم ہے رڑک بھی ۔۔۔
گل ول ہوئے وچ لکھاں ول ہوون پر گل والیاں نوں گل رڑک جاندی ایتھے سر تے تال دی لوڑ نئیں عشق سینے ہووے اگ بھڑک جاندی ۔۔
پوچھیے ذرا گُلِ یاسمیں بٹیا سے
کہ ہم نے صحیح پنجابی لکھی ہے کہ نہیں
فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔
قسم سے آپکے ہوتے ہمیں کیا فکر ہوگی ۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار🥰🥰🥰🥰
 
سیما علی

لائبریرین
فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔
کیسی ہیں بٹیا ہم آپکو بتا نہیں سکتی کہ ہمیں کتنی خوشی ہے ہمیں آپکو دیکھ کے ۔۔خراب طبعت بھی ٹھیک ہوگئی ۔۔
 
Top