گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھر اس گانے کا کیا ہو گایہ لیجیے زندہ باد زندہ باد۔ اے محبت زندہ باد۔
محبت کی جھوٹی کہانی پہ روئے
بڑی چوٹ کھائی جوانی پہ روئے
پھر اس گانے کا کیا ہو گایہ لیجیے زندہ باد زندہ باد۔ اے محبت زندہ باد۔
تو کیا ہوا۔۔۔ اب نفرت تو زیر بحث نہ لائیں گے۔ موسم بہار کی آمد آمد ہے ۔اللہ خیر کرئے، آج محبت زیر بحث ہے
ثابت کر دیا کہ آج ہم فرصت سے ہیںٹرین کا انجن لگ گیا دھاگے کومحبت کے نام سے ہی۔
ڈھیر ساری مزید دعاؤں کے ساتھ وعلیکم السلام بھی!دعا ہے سب کے لیئے
السلام علیکم۔
راحتیں نصیب ہوں !استاد محترم ۔۔۔سلامت رہیے صحت و تندرستی کے ساتھ آپکا سایہ ہم سب پر تا دیر قائم رہے آمین ۔۔زندگی رہیتو ان شاء اللہ میں روزانہ یہاں آتا رہوں گا
زبان سے بھی ثم آمین اور قلم ( انگوٹھوں ) سے لکھ کر بھیاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راحتیں نصیب ہوں !استاد محترم ۔۔۔سلامت رہیے صحت و تندرستی کے ساتھ آپکا سایہ ہم سب پر تا دیر قائم رہے آمین ۔۔
ژوب۔ سے. آ مین الہی آمینزبان سے بھی ثم آمین اور قلم ( انگوٹھوں ) سے لکھ کر بھی