سید عاطف علی
لائبریرین
لازم ہے احتیاط قینچی میں خواہ ڈاڑھی مونچھ پر ہی کیوں نہ چلائی جائے ۔گھر میں استعمال ہونے والی قینچیاں بہر حال بہت احتیاط کے ساتھ استعمال کی جاتی ہیں، کچھ نازک مزاج ہوتی ہیں بیچاریاں
کہیں کسی کی ایک مونچھ کٹ جائے تو بیچارہ شرمندہ ہو جائے۔