گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہنے دیجئیے ہماری ذہانت والی بات کو پوشیدہ ورنہ آج پھر مرچیں جلانی پڑیں گی نظر اتارنے کو۔ذہین لوگ ایسی باتیں نہیں کرتے ۔
رہنے دیجئیے ہماری ذہانت والی بات کو پوشیدہ ورنہ آج پھر مرچیں جلانی پڑیں گی نظر اتارنے کو۔ذہین لوگ ایسی باتیں نہیں کرتے ۔
زبردست کونسی مرچیں جلائینگی آپرہنے دیجئیے ہماری ذہانت والی بات کو پوشیدہ ورنہ آج پھر مرچیں جلانی پڑیں گی نظر اتارنے کو۔
ساری مرچیں ہی گنوا دیں لیکن وہ نہ گنوائی جو آدھی ہری تے آدھی لال ہوتی ہے۔زبردست کونسی مرچیں جلائینگی آپ
کالی مرچ ۔ ویسے اس کو جلانے کی ضرورت نہٰیں اسکا رنگ ویسے ہی کالا ہوتا ہے
سفید مرچ - ہاں اسکو جلا جلا کر کالا کیا جاسکتا ہے
لال یا پھر ہری مرچ لال مرچ کو کیوں جلائینگی وہ تو ویسے ہی لال ہوتی ہے
اور ہری مرچ تو بلکل آپکی باتوں جیسی ہری ہری سنانے والی۔
صبر کا یا صبر شکر کا۔شربت بنا دیتی آپ
ضروری ہے کہ سیدھی اور الٹی لڑی ایک ساتھ چلیں۔لیکن بار بار بھول ہو جاتی ہے۔
ظاہر ہے کہ آپ تو عمل کر پاتے ہیں مگرہم سے بھول ہو جاتی ہے۔ لیکن کوشش جاری رکھیں گے ہم۔طور تو میرا یہی ہے کہ دونوں لڑیوں میں باری باری داخل ہوتا ہوں
فالودے کے لیے بلایا ہے کیا ؟عاطف بھیا ، سیما آپا ادھر بھی نظر کرم کیجئیے
قینچی مار کر گھڑی توڑنے کے بارے مشورہ لینا تھا۔ بہت ٹک ٹک کرتی ہے۔فالودے کے لیے بلایا ہے کیا ؟