گل یہی سب کا وطیرہ ہے ڈرنا بھی اور قبول کرنا بھی ہے ۔۔۔قبول قبول قبول کہنے کی پھر تو نہیں سوچ رہے آپ۔ اور بھابھی کو ثبوت کے طور پر سنانا چاہتے ہوں یہ ڈائیلاگ
من جو چاہ رہا آپ کی پٹائی دیکھنے کو۔کیوں پٹوانا چاہ رہی ہیں
نہیں ہے اندازہ کہ ڈر زیادہ ہوتا ہے یا خوشیگل یہی سب کا وطیرہ ہے ڈرنا بھی اور قبول کرنا بھی ہے ۔۔۔