گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے کہ ہر ایک کا اپنا نظریہ اپنی سوچ ہوتی ہےضروری نہیں یہ طریقہ درست ہو
ظاہر ہے کہ ہر ایک کا اپنا نظریہ اپنی سوچ ہوتی ہےضروری نہیں یہ طریقہ درست ہو
لب دعا بھی یہی ہے اور خواہش بھی یہیگل ہمیشہ خوش اور مطمئن رہتی ہے الحمد للہ۔
ہاں نا وہ تو ٹھیک لیکن املا کی غلطی کر دی آپ نے نہایت کو نیایت لکھ کر۔نیایت ہی عمدہ اخلاق ہے آپ کا بہنا
وہ تو ٹھیک ہےلیکن املا کی غلطی کر دی آپ نے نہایت کو نیایت لکھ کر۔
پہلےیہ بتائیں کہ لاری ہی لکھنا تھا یا بس۔بہنا میری راج دولاری
ٹکرانے والی۔توبہ کریں بہنا کیسی باتنا کرتی ہیں