فکر مند ہو کر رہ گئے ہم کچن اور لڑیوں کے چکر میں۔ اب ساتھ میں موتیوں کا کام بھی کرتےہیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 9، 2024 #42,641 فکر مند ہو کر رہ گئے ہم کچن اور لڑیوں کے چکر میں۔ اب ساتھ میں موتیوں کا کام بھی کرتےہیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 9، 2024 #42,644 گل کچھ کاڑھنے والی نہیں ہے بلکہ موتیوں سے تصویر بنانی ہے اور اس میں دھاگے کی نہیں گوند کی ضرورت ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 9، 2024 #42,645 لا کر دیتے ہیں آپ کا دھاگہ تاکہ آپ کڑاھی بھی کریں
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 9، 2024 #42,649 ہم پوچھ رہے تھے کہ وہ والا کچا دھاگا بھلا کون سا ہوتا ہے جس سے بندھے چلے آتے ہیں سرکار۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 9، 2024 #42,655 ٹیڑھے میڑھے رستوں پر چلتی ہوئی نہ جانے جس طرف کو نکل جائے۔ راستے میں کائی قبیلہ بھی تو ہے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 9، 2024 #42,659 جیسے ہی ذرا سی دراڑ پڑی، نا موافق حالات کے خلاف ڈٹ جائیں گے۔ اپنا تو یہی کام ہے۔ یہی کرتے رہنا ہے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 9، 2024 #42,660 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: جاری رہے گی یہ رسم محفل پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہتے ہیں کہ یہ محفل یونہی سجی رہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: جاری رہے گی یہ رسم محفل پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہتے ہیں کہ یہ محفل یونہی سجی رہے