گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شالا خیر رکھے رب سوہنا ہمارے بہن بھائیوں پر۔ دل سے دعا ہے۔سیما آپا آج کل اس سٹیٹ میں ہیں جہاں سے میں بمشکل نکلا ہوں ۔
شالا خیر رکھے رب سوہنا ہمارے بہن بھائیوں پر۔ دل سے دعا ہے۔سیما آپا آج کل اس سٹیٹ میں ہیں جہاں سے میں بمشکل نکلا ہوں ۔
صحت و سلامتی کی دعا سب کے لیے ۔شالا خیر رکھے رب سوہنا ہمارے بہن بھائیوں پر۔ دل سے دعا ہے۔
ضروری ہو گیا کہ ہم اپنے گھر کی چھت کی انشورنس کروا ہی لیں۔لڑی نہ ہوئی، لڑی بنانے والے کی آنت ہو گئی
طبیعت میں یہ آیا کہ دل میں کیوں رکھیں۔ آپ سے پوچھ ہی کیوں نہ لیں وقار بھیا کہ آپ سے بھی کسی نے کہا ہے کیا ۔۔نہیں سر، نظر لگ جائے گی نا۔
بھئی کیا کریں، رافع صاحب نے دن کو بھی تارے دکھائے ہوئے ہیں۔طبیعت میں یہ آیا کہ دل میں کیوں رکھیں۔ آپ سے پوچھ ہی کیوں نہ لیں وقار بھیا کہ آپ سے بھی کسی نے کہا ہے کیا ۔۔
کہ
اکیلے نہ بازار جایا کرو، نظر لگ جائے گی
ظلم ہو گیا اس لڑی پہ وقار بھیا۔ حروف کی ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔ ورنہ تاروں کے ساتھ چاند بھی نظر آ سکتا ہے۔بھائی رافع نے دن کو بھی تارے دکھائے ہوئے ہیں۔
عینک گم گئی تھی، اب رکھیں گے خیال۔ظلم ہو گیا اس لڑی پہ وقار بھیا۔ حروف کی ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔ ورنہ تاروں کے ساتھ چاند بھی نظر آ سکتا ہے۔
غالباً یہاں الف ب لکھ دینی چاہیےظلم ہو گیا اس لڑی پہ وقار بھیا۔ حروف کی ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔ ورنہ تاروں کے ساتھ چاند بھی نظر آ سکتا ہے۔
فکر نہ کریں۔ بلکہ جب بھی عینک گم ہو، سب سے پہلے اپنی ناک چیک کیا کریں، وہیں رکھی مل جائے گی۔عینک گم گئی تھی، اب رکھیں گے خیال۔
قاعدہ لگا دیں پورا۔۔۔غالباً یہاں الف ب لکھ دینی چاہیے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
کہیں تو ایک آدھ اردو لغت بھی لگا دیتے ہیں۔قاعدہ لگا دیں پورا۔۔۔
گل ہی کے کام آنی وہ لغت۔ باقی سارے تو سیانے، سمجھدار اور پڑھے لکھے ہیں۔کہیں تو ایک آدھ اردو لغت بھی لگا دیتے ہیں۔
لو جی، ہم کہاں سے سیانے ہو گئے۔ ہم تو ابھی زمانۂ کودکی میں ہیں۔گل ہی کے کام آنی وہ لغت۔ باقی سارے تو سیانے، سمجھدار اور پڑھے لکھے ہیں۔
لیکن ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ نے جلی کٹی سنائی ہے ۔کہیں تو ایک آدھ اردو لغت بھی لگا دیتے ہیں۔
مگر یہ تو آپ کو لگ رہا ہے نا۔ ہمارا کہا کسی کو جیسا بھی لگے، اس بات کی خوشی ہے کہ لگ تو رہا ہے۔ تیر خطا نہ ہوا، الحمد للہ۔لیکن ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ نے جلی کٹی سنائی ہے ۔
مگر کچھ لوگ زمانہ کودکی ہی میں کمال کے ہوتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں با کہ پوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آ جاتے ہیں۔لو جی، ہم کہاں سے سیانے ہو گئے۔ ہم تو ابھی زمانۂ کودکی میں ہیں۔
نہیں تو کیا واقعی میں جلی کٹی ہی تھی؟مگر یہ تو آپ کو لگ رہا ہے نا۔ ہمارا کہا کسی کو جیسا بھی لگے، اس بات کی خوشی ہے کہ لگ تو رہا ہے۔ تیر خطا نہ ہوا، الحمد للہ۔
نظر انداز کیا باقی مراسلے کو ہم نے، مگر یہ "کہتے ہیں با" کیا بلا ہے ؟ کوئی بھیڑ با با کر رہی ہے کیا؟ اب محفل میں بھیڑیں بھی چلی آئیں۔وہ کہتے ہیں با
واللہ، ہم کسی کو جلی کٹی سنا کر کیا کریں گے۔نہیں تو کیا واقعی میں جلی کٹی ہی تھی؟
اچھا ہوا کہ دل پر لینے سے پہلے ہی ہم نے پوچھ لیا۔
وہی تو۔۔۔ بکریوں کا ذکر ہوتا تو ہم کچھ کہتے۔ بھیڑوں کا ذکر ہماری زندگی میں نہیں ہے۔نظر انداز کیا باقی مراسلے کو ہم نے، مگر یہ "کہتے ہیں با" کیا بلا ہے ؟ کوئی بھیڑ با با کر رہی ہے کیا؟ اب محفل میں بھیڑیں بھی چلی آئیں۔