گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں تو پھر ایسا کیوں بولا کہ تیر خالی نہیں گیا۔واللہ، ہم کسی کو جلی کٹی سنا کر کیا کریں گے۔
ہاں تو پھر ایسا کیوں بولا کہ تیر خالی نہیں گیا۔واللہ، ہم کسی کو جلی کٹی سنا کر کیا کریں گے۔
یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ تیر صرف طنز و نفرین کا نہیں ہوتا۔ہاں تو پھر ایسا کیوں بولا کہ تیر خالی نہیں گیا۔
اچھے سے معلوم ہے کہ نظروں کا بھی ہوتا ہے۔یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ تیر صرف طنز و نفرین کا نہیں ہوتا۔
آ جائیں گے، اگر آپ انھیں ٹیگ کر دیں۔ پولیس والے بھیا کو ٹیگ نہ کر دیجیےگا۔ ہماری جان کو خطرہ ہے۔یہ روفی بھیا کہاں ہیں ۔ میکوں ایک شعر کا مطلب پوچھنا ہے
بڑی فکر ہے جان کی۔آ جائیں گے، اگر آپ انھیں ٹیگ کر دیں۔ پولیس والے بھیا کو ٹیگ نہ کر دیجیےگا۔ ہماری جان کو خطرہ ہے۔
بہت خوب بات کہی۔ لیجیے، اسی پر شعر سنیے۔اچھے سے معلوم ہے کہ نظروں کا بھی ہوتا ہے۔
پیاری بہت ہے نا ہمیں اپنی جان۔ آخر کودک جو ٹھہرے۔بڑی فکر ہے جان کی۔
تو پھر ق کی جگہ ک کیوں لکھا۔ دک کیا ہوتا ہے۔ دق کا تو معلوم ہے۔پیاری بہت ہے نا ہمیں اپنی جان۔ آخر کودک جو ٹھہرے۔
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابہت خوب بات کہی۔ لیجیے، اسی پر شعر سنیے۔
ما را بہ غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت
خود سوی ما ندید و حیا را بہانہ ساخت
جی پوچھیے۔۔۔۔ جواب الٹ ہی ملے گا۔یہ روفی بھیا کہاں ہیں ۔ میکوں ایک شعر کا مطلب پوچھنا ہے
چاے سے ذرا دھیان ہٹائیں تو ہم نے لفظ "کُودک" بمعنی "بچہ" لکھا تھا۔تو پھر ق کی جگہ ک کیوں لکھا۔ دک کیا ہوتا ہے۔ دق کا تو معلوم ہے۔
ثابت ہو گیا جواب ملنے سے پہلے ہی۔ لڑی کی ترتیب سے پورے کا پورا ثابت سالم ث کیوں بھولے۔جی پوچھیے۔۔۔۔ جواب الٹ ہی ملے گا۔
حیرت ہے کہ وہاں پیش کیوں نہ ڈالی آپ نے۔چاے سے ذرا دھیان ہٹائیں تو ہم نے لفظ "کُودک" بمعنی "بچہ" لکھا تھا۔
خیر۔۔۔ کوئی پیش نہ گئی گی شاید اسی لیے۔ تبھی تو ہم نے غلط پڑھ لیا۔ بلکہ اپنی طرف سے تو صحیح ہی پڑھا۔حیرت ہے کہ وہاں پیش کیوں نہ ڈالی آپ نے۔
دوبارہ غائب نہ ہو جائیے گا ہماری بات کا جواب دینے سے پہلے۔۔۔ موجود ہیں نا؟جی پوچھیے۔۔۔۔ جواب الٹ ہی ملے گا۔