سیما علی
لائبریرین
نقصان بھی ہوا اولے گرنے کی وجہ سےژالہ باری ہی ذہن میں آئی کہ گزشتہ دنوں خوب ہوئی۔
شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے
اسلام آباد میں ۔۔۔۔
نقصان بھی ہوا اولے گرنے کی وجہ سےژالہ باری ہی ذہن میں آئی کہ گزشتہ دنوں خوب ہوئی۔
ہم آپکو بہت یاد کر رہے ہیںژرف نگاہی ہر قول زریں میں نظر آتی ہے بشرطے کہ ژرف نگاہی سے دیکھا جائے۔
یہی سچ ہےٹھیک بات تو یہی ہے کہ انسان کو اپنی کسی بھی خوبی پر مان نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کوئی نیک ہے تو اللہ ہی ہے جس نے اس کو نیک بنایا۔ اگر کوئی کسی فن میں ماہر ہے تو اللہ ہی ہے جس نے اس کو اس فن میں مہارت بخشی۔ کسی کا اخلاق اچھا ہے تو اللہ ہی کا عطا کیا ہوا ہے۔ مختصر یہ کہ سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں!
بکھیڑوں میں ہی الجھے رہے ہم تو آپا۔ہم آپکو بہت یاد کر رہے ہیں
پھربکھیڑوں میں ہی الجھے رہے ہم تو آپا۔
اس لیے یونہی لوٹ آنا پڑا۔ جلد بات کرتے ہیں ۔
ان شاءاللہ
جلدی سے بتائیں آپ کہاں غائب ہیںثمر تو گرمی کئی آتے ہیں۔
آپ سنائیں عاطف بھائی سفر کیسا رہا آپ کا۔