نہیں جی
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2013 #222 وجی بھائی کہاں رہ گئے؟ عید کی چھٹیوں میں سعودی عرب کا ہی چکر لگا لینا تھا۔
وجی لائبریرین اگست 6، 2013 #231 جیہ بی بی ہم کیا ثابت کرینگے آپ اتنے مشکل الفاظ استعمال کرینگی تو ہم جیسے لوگ ٹھیک ہی کہ سکیں گے نا
جیہ لائبریرین اگست 7، 2013 #240 ژالہ باری ہوئی کیا۔۔۔۔ ویسے مجھے روزہ لگا آج کیوں کہ میں آپ کر مراسلے کو یوں پڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روزہ بالکل نہیں رکھا
ژالہ باری ہوئی کیا۔۔۔۔ ویسے مجھے روزہ لگا آج کیوں کہ میں آپ کر مراسلے کو یوں پڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روزہ بالکل نہیں رکھا