رب خیر کرے تو کیا پیسے بچانے کی چکر میں بندہ اپنی آنکھیں خراب کرلے ؟؟
ع عندلیب محفلین اگست 4، 2013 #201 رب خیر کرے تو کیا پیسے بچانے کی چکر میں بندہ اپنی آنکھیں خراب کرلے ؟؟
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2013 #209 عین ممکن ہے انہوں نے خود سے کچھ نہ کھایا ہو ورنہ ان کا دانہ پانی تو وافر موجود ہے ان کے پنجرے میں۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2013 #211 فضول میں ہی بولتے رہتے ہیں اعجاز بھائی یہ طوطے۔ نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2013 #213 عندلیب آپی وہ بے زبان تو پہلے پنجرے میں قید ہیں، اس سے بڑھ کر اور کیا سزا ہو سکتی ہے۔
ع عندلیب محفلین اگست 5، 2013 #214 غریب طوطے کو کیوں قید کیا ہے شمشاد بھائی انکی آزادی چھین کر کیا حاصل کرلیں گے آپ ۔