ظاہر ہے ۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 12، 2013 #285 قوسین میں اگر شمشاد بھائی اپنا نام بھی لکھ دیتے تو یہ سوال نہ ہوتا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 12، 2013 #287 گاہے اسے شمشاد کہا جاتا ہے، گاہے منتظم ، گاہے مدیر اعلی
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 12، 2013 #289 میں تو کہتا ہوں آپ لیب کے پاس بیٹھ جائیں ، لیب لام سے ہے اور عند لیب کا عربی لحاظ سے ترجمہ بنے گا ”لیب کے پاس۔“
میں تو کہتا ہوں آپ لیب کے پاس بیٹھ جائیں ، لیب لام سے ہے اور عند لیب کا عربی لحاظ سے ترجمہ بنے گا ”لیب کے پاس۔“