لو کر لو گل۔۔ خیریت نہ ہوتی تو یہاں کیوں آتی؟
محمد علم اللہ محفلین اگست 15، 2013 #324 وہی رونا دھونا اب چپ بھی ہو جائیں اپیا آپ روتی اچھی نہیں لگتی۔ان جلدی سے ہنس دیجئے ۔
محمد علم اللہ محفلین اگست 15، 2013 #326 یہ بھی کوئی بات ہوئی کیوں رونے دیں گے بھلا ہم اپنی بہنوں کو ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتے ہیں ۔
وجی لائبریرین اگست 15، 2013 #331 ٹھیک سے تو معلوم نہیں لیکن یہ سوچ جارہی ہے کہ اس کوئی چھوٹے ڈرامے کی پیچھے بڑا ڈرامہ تو نہیں ہورہا