ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

منصور مکرم

محفلین
جملہ معترضہ:

لوجی یہاں تو الف ب پ پہنچ گئے ے تک۔اب آگے کیا ہوگا۔

ایک لڑکا مغرب کی نماز باجماعت پڑھانے کیلئے آگے ہوا، باقی ساتھی بھی اسکے پیچھے صف بنا کر کھڑے ہوگئے۔
اب اس لڑکے نے پہلے ہی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی ،تو پیچھے سے ایک ساتھی نے آواز کی کہ تیری ایسی کی تیسی ،دوسری رکعت میں (گالی دے کر) پڑھو گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو سنیے پھر، شعر عرض ہے

مینا کماری 'ناز' کی غزل کا ایک شعر ہے

چاند تنہا ہے آسمان تنہا
دل ملا ہے کہاں کہاں تنہا
 
ثمرقند اور بخارا کے رہنے والے عام طور پر اچھے ذوق رکھنے والے ہوتے ہیں۔ اب تو اسلام آبادیوں کے بارے میں بھی یہی بات کہی جا سکتی ہے :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top