ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
خواہمخواہ آپ نے "ح" کو "حالانکہ" میں ضائع کر دیا ورنہ آپ یہ بھی تو کہہ سکتی تھیں کہ: "حلوہ لے کر ابھی حاضر ہوی جناب!"۔ بہت بری بات ہے :biggrin:
 
دیکھیئے یہی تو میں چاہتی تھی کہ اندر کی بات معلوم ہو جائے، چاہ حلوے کی اور مطالبہ مٹھائی کا، واہ جی واہ، کیا چلاکیاں ہیں جناب کی:laughing::laughing::laughing:۔
 
ڈاڑھی میں تنکا تو ہوتا ہی ہے چور کی۔ اور پھر "تاڑنے والے قیامت کی نظر جو رکھتے ہیں" بات تو وہی ہو گئی ناں۔ :cry: اب حلوہ کھانے کے لیے دوسری ترکیب کہاں سے لائیں گے ہم!
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی :: چچا چچی کے ساتھ چیچہ وطنی سے چیچوں کی ملیاں جاتے وقت چاول چبا رہے تھی کہ چھے لوگ ڈبے میں اتر آئے
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح سے بتاؤں تو وہ چھ لوگ نہیں تھے۔ سات تھے۔ اور ساتویں نے ہی ان سبکو آگے لگایا ہوا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط نہیں کہہ رہے منصور صاحب آپ۔ یہ 50 سال کی ہوں تو لگتی تو نہیں کہ 50 کی ہیں۔ 60 سال کی لگتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top