یہ بھی بھلا کوئی بتانے والی بات ہے۔ آپ کو تو سب کچھ معلوم ہو گا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین ستمبر 2، 2013 #810 شمشاد نے کہا: ثرید بنانے کی ترکیب کسی کو معلوم ہو تو یہاں لکھ دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب نے کہا: جی شمشاد بھائی کبھی فرصت میں لکھ دوں گی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چالیس پچاس ٹکڑے کرکے روٹی کو سالن میں ملادیں ، لیں جی ثرید تیار ہے۔ تفصیل کے لیے ملائکہ بہنا سے رجوع کرسکتے ہیں۔
شمشاد نے کہا: ثرید بنانے کی ترکیب کسی کو معلوم ہو تو یہاں لکھ دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب نے کہا: جی شمشاد بھائی کبھی فرصت میں لکھ دوں گی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چالیس پچاس ٹکڑے کرکے روٹی کو سالن میں ملادیں ، لیں جی ثرید تیار ہے۔ تفصیل کے لیے ملائکہ بہنا سے رجوع کرسکتے ہیں۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 3، 2013 #812 خاص وجہ ہوگی ایک روٹی کے اتنے ٹکڑے کرنے کی (شاید امتحان مقصود ہو) ورنہ تو پیسا بھی جا سکتا ہے کہ ہونا تو یہی ہے
خاص وجہ ہوگی ایک روٹی کے اتنے ٹکڑے کرنے کی (شاید امتحان مقصود ہو) ورنہ تو پیسا بھی جا سکتا ہے کہ ہونا تو یہی ہے
طارق شاہ محفلین ستمبر 3، 2013 #814 ڈال کا ٹوٹا تو نہیں کہ آنکھ بند کرکے کھالیا جائے سب سے پہلے تو پکانے اور ترکیب بتانے والے کوکھانا پڑے گا اگر اس کے بعد ان کے لئے دعا کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی کرلیں گے ورنہ یہ کہ تھوڑا ہم بھی چکھ لیں گے
ڈال کا ٹوٹا تو نہیں کہ آنکھ بند کرکے کھالیا جائے سب سے پہلے تو پکانے اور ترکیب بتانے والے کوکھانا پڑے گا اگر اس کے بعد ان کے لئے دعا کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی کرلیں گے ورنہ یہ کہ تھوڑا ہم بھی چکھ لیں گے
طارق شاہ محفلین ستمبر 3، 2013 #816 راشن وغیرہ نہ ہونے یا زمانۂ جنگ کی ڈِش لگتی ہے، میں سمجھا ترکیب آپ بتا رہی ہیں
ع عندلیب محفلین ستمبر 3، 2013 #817 زارا نے رس گلے بنائے ہیں پر ابھی ترکیب لکھنے کا من نہیں کر رہا ہے کیا کیا جائے ؟
ع عندلیب محفلین ستمبر 3، 2013 #819 شام کی بات نہیں ابھی کچھ دیر پہلے تصویر تو شئیر کردی ہے پر ترکیب کا اللہ حافظ ۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 3، 2013 #820 صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ، آئندہ کیمرہ آن رکھیں شمشاد بھائی ہوتے تو چائے کے ساتھ اڑاتے، مجھے گلاب جامن اس سے اچھے لگتے ہیں
صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ، آئندہ کیمرہ آن رکھیں شمشاد بھائی ہوتے تو چائے کے ساتھ اڑاتے، مجھے گلاب جامن اس سے اچھے لگتے ہیں