ضرور اڑاتے ۔ ہمارے یہاں بنگال کی خاص ڈش ہے یہ ۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 3، 2013 #822 طالِبِ حلال ریسٹورنٹ تھے اور ہم ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے لاس اینجلس میں لٹل بنگلہ دیش میں ایک ریسٹورنٹ گئے جہاں مچھلی کی ڈش کے بعد یہ پیش کیا گیا تھا، کافی بارے سائز کے تھے کوئی ہفتے دس دن قبل کی بات ہے
طالِبِ حلال ریسٹورنٹ تھے اور ہم ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے لاس اینجلس میں لٹل بنگلہ دیش میں ایک ریسٹورنٹ گئے جہاں مچھلی کی ڈش کے بعد یہ پیش کیا گیا تھا، کافی بارے سائز کے تھے کوئی ہفتے دس دن قبل کی بات ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2013 #828 کیا کیا نعمتیں اللہ تعالٰی نے دے رکھی ہیں۔ سبحان اللہ دانت گھس گئے نعمتیں کھاتے کھاتے لیکن زبان ہے کہ شکر ہی ادا نہیں کرتی۔
کیا کیا نعمتیں اللہ تعالٰی نے دے رکھی ہیں۔ سبحان اللہ دانت گھس گئے نعمتیں کھاتے کھاتے لیکن زبان ہے کہ شکر ہی ادا نہیں کرتی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2013 #832 نہیں کریں گے اب لاہوری کھانوں کا ذکر چاہے پائے ہوں یا تلی ہوئی مچھلی، دہی بھلے ہوں یا مرغ چھولے، حلوہ پوری ہو یا ناشتے میں انڈے پراٹھے۔
نہیں کریں گے اب لاہوری کھانوں کا ذکر چاہے پائے ہوں یا تلی ہوئی مچھلی، دہی بھلے ہوں یا مرغ چھولے، حلوہ پوری ہو یا ناشتے میں انڈے پراٹھے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 3، 2013 #835 یہ کیا بات ہوئی۔ لاہور میں ہم پر کیا بیتی یہ پتا نہیں ناں ابھی محترمہ کو
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2013 #838 پہلے آپ انہیں کسی اچھے سے ریسٹورنٹ میں دعوت دیں پھر اپنی آپ بیتی سنا دیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 3، 2013 #839 تو ان کے پاس اتنے پیسے ہیں کیا جو میرا اور اپنا دونوں کا بل بھر سکیں؟ یا انہیں برتن دھونا آتے ہیں؟!