تو آپ بھی معصوم ہیں :P
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 6، 2013 #982 ثووق لکھ دیتا ہوں میں اکثر وثوق کو لیکن کیا وثوق بھی کچھ ہوتا ہے؟
طارق شاہ محفلین ستمبر 6، 2013 #984 چلیں آپ کو بھی کسی پر تو ٹرین کا شبہ ہُوا، مجھے یہ وہم بہت سوں کے متعلق رہتا ہے
طارق شاہ محفلین ستمبر 6، 2013 #988 ڈھکی چھپی نہیں یہ بات، کہ حلوے اور چائے سے آپ کو کتنی رغبت ہے دن رات کی شرط کے قائل تو نہیں نہ آپ ، جس وقت چائے کے ساتھ مل جائے والی بات ہی ہوگی
ڈھکی چھپی نہیں یہ بات، کہ حلوے اور چائے سے آپ کو کتنی رغبت ہے دن رات کی شرط کے قائل تو نہیں نہ آپ ، جس وقت چائے کے ساتھ مل جائے والی بات ہی ہوگی
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 7، 2013 #992 تحریر تو غلام کو لکھ کر دی جاتی تھی۔ حریت نامہ بھی کہہ سکتے ہیں تحریر کو۔ ہم کہاں سے لائیں غلام تحریر لکھنے کے لیے؟
تحریر تو غلام کو لکھ کر دی جاتی تھی۔ حریت نامہ بھی کہہ سکتے ہیں تحریر کو۔ ہم کہاں سے لائیں غلام تحریر لکھنے کے لیے؟
امراؤ جان ادا محفلین ستمبر 7، 2013 #993 مہدی نقوی حجاز نے کہا: تحریر تو غلام کو لکھ کر دی جاتی تھی۔ حریت نامہ بھی کہہ سکتے ہیں تحریر کو۔ ہم کہاں سے لائیں غلام تحریر لکھنے کے لیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ؟ "ت" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مہدی نقوی حجاز نے کہا: تحریر تو غلام کو لکھ کر دی جاتی تھی۔ حریت نامہ بھی کہہ سکتے ہیں تحریر کو۔ ہم کہاں سے لائیں غلام تحریر لکھنے کے لیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ؟ "ت" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 7، 2013 #998 ضعیف العمر پیتے ہیں وہ پیٹ کی خرابی کے سبب۔ دماغ کا صافی سے کیا تعلق؟