بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

فخرنوید

محفلین
بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی
150720081072.jpg
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

مغل بھائی بس اتنی سی کسر رہ گئی ہے کہ فریم پر گیندے کے پھولوں کی مالا ڈال کر دیوار پر آویزاں کر دینا ہے۔ اور کہیں سے ایک عدد سفید ساڑی اور بغیر سندور اور چوڑی والی بڑھیا تلاش لینی ہے۔

خیر یہ تو مذاق کی ذیل میں تھا۔ آپ کی محبت کا شکریہ مغل بھائی۔
 

مغزل

محفلین
میں تکہ لگا تا ہوں :

بابا جانی جب امریکہ یاترا کیلیے گئے تو ہوائی اڈے پر جناب ( سعود ) انہیں الوداع کرنے گئے تھے اور وہ بھی بجاج موٹر سائیکل پر۔:grin:
 
بھئی پچھلے سال یعنی 2008 میں جولائی کے مہینے میں چاچو ایک کام کے سلسلے میں دہلی آئے ہوئے تھے۔ اور مجھے میزبانی کا شرف بخشا تھا۔ یہ تصویر دہلی ائیر پورٹ کی ہے جب میں انھیں وہاں رخصت کرنے گیا تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
نہیں جی۔ یہ تب کی تصویر ہے جب بابا جانی کسی سرکاری کام سے دلی گئے تھے۔ اور سعود سے ملاقات کرکے آئے تھے۔ واپسی پر ائر پورٹ پر تصویر لی گئی تھی
 

جیہ

لائبریرین
پشتو کہاوت ہے " عقل تو ایک نادر (چیز( ہے جو نادر (لوگوں( کے پاس ہوتا ہے

ارے بھی پوسٹ منر 11 دیکھو اوپر
 
Top