اور ہاں۔۔ شکریہ فخر نوید بطور خاص تصویر پوسٹ کرنے کا۔
ارے سعود میاں ! کچھ کھایا پیا کریں
آپ سے تو الف عین صاحب زیادہ صحتمند لگ رہے ہیں
ارے واہ بہت خوب
الف عین جی آپ اوتار والی تصویر سے بالکل مختلف لگ رہے ہیں
سعود مسکرانے میں اتنے کنجاس کیوں ہو بھئی؟؟؟
آپ نے ابھی میری صحت نہیں دیکھی، سعود میاں تو میرے مقابلے میں پہلوان ہیں۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
مغل بھائی بس اتنی سی کسر رہ گئی ہے کہ فریم پر گیندے کے پھولوں کی مالا ڈال کر دیوار پر آویزاں کر دینا ہے۔
اور کہیں سے ایک عدد سفید ساڑی اور بغیر سندور اور چوڑی والی بڑھیا تلاش لینی ہے۔
خیر یہ تو مذاق کی ذیل میں تھا۔ آپ کی محبت کا شکریہ مغل بھائی۔
بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی
آپ نے ابھی میری صحت نہیں دیکھی، سعود میاں تو میرے مقابلے میں پہلوان ہیں۔
اپیا میرا تو یہ خیال ہے کہ میں اکثر مسکراتا رہتا ہوں۔ ویسے زیادہ مسکراؤں تو میرا چہرہ بگڑ کر مزید ڈراؤنا ہو جاتا ہے۔ ایک آدھ تصویریں ایسی بھی موجود ہوں گی نیٹ پر گوگل کرنے پر کبھی کبھی مجھے ملتی ہیں۔
لیجیے آپ اور بابا جانی کی ایک اور تصویر ہمیں ملی ہے ۔ ملاحظہ کیجے ۔
محمود میاں۔۔ یہ تصویر تم کو کہاں سے ملی۔۔ یہ تو مرے انتقال سے بھی پہلے کی ہے!!
زبردست مغل بھیا!
ویسے سعود بھائی نے چہرے پر مصنوعی مسکراہٹ سجارکھی ہے ۔
زبردست مغل بھیا!
ویسے سعود بھائی نے چہرے پر مصنوعی مسکراہٹ سجارکھی ہے ۔