پشتو کہاوت ہے " عقل تو ایک نادر (چیز( ہے جو نادر (لوگوں( کے پاس ہوتا ہے
بہت خوب ۔ زبردست تصویر آئی ہے ۔
ابھی سب کو خبر دیتا ہوں اس بارے میں
ہا ہا ہا ہا عارف بھائی
جبکہ میں سرے سے نہ تو کرکٹ دیکھتا ہوں نہ ہی کھیلتا ہوں۔![]()
ارے سعود میاں ! کچھ کھایا پیا کریں
آپ سے تو الف عین صاحب زیادہ صحتمند لگ رہے ہیں
آپ نے ابھی میری صحت نہیں دیکھی، سعود میاں تو میرے مقابلے میں پہلوان ہیں۔![]()