کیا کرتے ہیں گرائیں بھائی آپ بھی جوتے گندے کرنے کیا ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟'جوتوں کا بند وبست کیا جائے۔
لیکن مجھے لگتا ہے حکومت کہیں اندیشہ نقص امن کے تحت کراچی یا اسلام آباد ائر پورٹ کے آس پاس کے دس کلومیٹر کے علاقے میں جوتے پہننا منع ہی نہ کر دے ۔
جوتوں کی بھی قسمت خراب کبھی لیلی یعنی "مشرف" اور کبھی مجنوں یعنی "بش" پر برستے ہیں !
مع السلام
یہ جناب پاکستان کو جدید کر کے جو پاکستان سے چل دیے ۔۔ واپس نہیں آنے والے ۔۔ ویسے حمت و جرت کا مضاہرہ کرتے ہوے ان کو واپس آجانا چاہیے ۔