بابائے جدیدپاکستان جناب پرویزمشرف کی واپسی

83030501.png
 

گرائیں

محفلین
جوتوں کا بند وبست کیا جائے۔

لیکن مجھے لگتا ہے حکومت کہیں اندیشہ نقص امن کے تحت کراچی یا اسلام آباد ائر پورٹ کے آس پاس کے دس کلومیٹر کے علاقے میں جوتے پہننا منع ہی نہ کر دے ۔
 

ریحان

محفلین
بہت خوب ۔۔ آن دو پھر

پر استقبال کی تیاریاں !!! جناب کوئی کارنامہ انجام دے کر آرہے ہیں باہر سے ؟
 

آبی ٹوکول

محفلین
جوتوں کا بند وبست کیا جائے۔

لیکن مجھے لگتا ہے حکومت کہیں اندیشہ نقص امن کے تحت کراچی یا اسلام آباد ائر پورٹ کے آس پاس کے دس کلومیٹر کے علاقے میں جوتے پہننا منع ہی نہ کر دے ۔
کیا کرتے ہیں گرائیں بھائی آپ بھی جوتے گندے کرنے کیا ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟':grin:
 

خوشی

محفلین
چیف جسٹس ذرا نواز شریف کو نااہل قرار دیں پھر میں دیکھوں شریف برادران کیا کرتے ھیں

کہنا بہت آسان ہوتا ھے عمل بہت مشکل
 

فہیم

لائبریرین
میرے سامنے تو جتنے پاکستانی لیڈر گزرے ہیں۔
ان میں ایک یہی طریقے کے دکھادیے ہیں۔

مشرف کو ضرور واپس آنا چاہیے۔
جو ملک کا بھلا چاہتا ہے اس کے لیے تو یہ خبر خوشی کی خبر ہی ہوگی۔
 

ریحان

محفلین
جوتے مارنا پھر تو بڑا آسان ہے ۔۔ جن جن کے جوتے پورانے ہو چکے ہیں انہوں نے نوے لینے کی تیاری کر لی ہوگی ۔

پر اپنی ووٹ کی طاقت کو بھی اس بار درست استعمال کریں ۔ پہلے ہم ان کو سر پر بٹھا لیتے ہیں پھر وہی سر پر برستے ہیں ۔
 

ریحان

محفلین
یہ جناب پاکستان کو جدید کر کے جو پاکستان سے چل دیے ۔۔ واپس نہیں آنے والے ۔۔ ویسے حمت و جرت کا مضاہرہ کرتے ہوے ان کو واپس آجانا چاہیے ۔
 
Top