باباجی
محفلین
لڑکی ہو کہ بھینس ہو اوئے تمبھیا یہ تو میرے لیے ہی کافی ہے۔۔۔ یمییی یی
اتنی ساری کھاؤ گی
لڑکی ہو کہ بھینس ہو اوئے تمبھیا یہ تو میرے لیے ہی کافی ہے۔۔۔ یمییی یی
لڑکی ہو کہ بھینس ہو اوئے تم
اتنی ساری کھاؤ گی
آپ کی دعائیں ہیں جناببہت بہت مبارک ہو برادرم باباجی
شکر کہ ایک اور سال تمام ہوا۔ اس کے ثواب اور صدقہ جاریہ جو کئے ہوں گے، وہ بونس ہیں اور تا قیامت بڑھتے رہیں گے (صدقہ جاریہ) اور اس میں کی گئی لغزشیں اتنی ہی رہیں گی جتنی تھیں
دیری گُڈبھیا آئسکریم جتنی ملے گی۔۔ آرام سے کھا لوں گی۔۔۔ ہی ہی ہی
اور نہیں تو کیا۔۔۔ آئسکریم کھاتے رہیں اور کافی پیتے رہیںدیری گُڈ
بندے کو کھاتے پیتے رہنا چاہیئے
کیا بھینس بھی کھاتی ہے آئس کریم یٹس ویری انفارمیٹو فار میلڑکی ہو کہ بھینس ہو اوئے تم
اتنی ساری کھاؤ گی
کیا بھینس بھی کھاتی ہے آئس کریم یٹس ویری انفارمیٹو فار می
تمہیں یہ تو علم ہونا چاہیے ناں کہ آئسکریم بنتی کیسے ہے؟کیا بھینس بھی کھاتی ہے آئس کریم یٹس ویری انفارمیٹو فار می
بہت شکریہ آپ کی محبت کا شمشاد بھائیسالگرہ مبارک ہو فراز بھائی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کامیابیاں اور خوشیاں آپ کا مقدر ہوں۔
بٹ وہ کھاتی بھی ہے یہ تو اج ہی سنا ہے مگر انکل وہ بھینس انسانی ہے یا بھینس ہی ہوتی ہے جو یہ کھاتی ہےتمہیں یہ تو علم ہونا چاہیے ناں کہ آئسکریم بنتی کیسے ہے؟
بہت شکریہ کھوکھر بھائیسالگرہ مبارک ہو