مبارکباد باباجی سالگرہ مبارک

پردیسی

محفلین
محترم بابا جی سرکار۔۔ہماری جانب سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔
بس اب جلدی سے شادی کروا لیں اس کی مبارکباد بھی دینا ہے:)
 

باباجی

محفلین
محترم بابا جی سرکار۔۔ہماری جانب سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔ ۔
بس اب جلدی سے شادی کروا لیں اس کی مبارکباد بھی دینا ہے:)
بہت شکریہ نجیب بھائی
آپ کی دعا اور محبت کا
ابھی ابھی ایک رشتے سے انکار ہوا ہے
تو کم سے کم 2 سال بعد ہی سوچوں گا کچھ :)
 
باباجی سرکار ودھائیاں ہوون
اللہ سد تہاڈا سایہ ساڈے سر تے سلامت رکھے
HappyBirthday20-vi.gif
262893xcitefun-happy-birthday-admin-3.jpg
graphics-happy-birthday-736455.gif
0119.gif
 
salam-1_zps539e6356.gif
سات جنوری کا سورج پائین ایپل کیک کی شکل میں آسمان پرچمکے ، پرندے چہچہائیں
اور ہوائیں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گائیں تو سمجھ لیں یہ کسی خاص آدمی کا جنم دن ہے
اور یہ خاص ہستی سید فراز شاہ (باباجی) ہیں - محفل میں ان کی وجہ شہرت ۔۔۔ ۔ مس پینو والی
تصاویر:) نہیں بلکہ ان کی صوفی منش فطرت اور سادگی ہے - باباجی ( سید فرازشاہ) آپ کو سالگرہ
مبارک اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو بے شمار کامیابیاں
اور خوشیاں عطا فرمائے

FARAZSHAH-2_zps3c2559c4.jpg
لو جی زبیر بھائی اگر میری برتھ ڈے پر اس طرح کا کارڈ نہ بنایا تو کُٹّی
 
Top