مقدس
لائبریرین
بات تو ایک ہی ہوئی ناں بھیایہ نہ پوچھیں کہ کون ہیں بھیا کے ساتھ، یہ پوچھیں کہ بھیا کن کے ساتھ ہیں
بات تو ایک ہی ہوئی ناں بھیایہ نہ پوچھیں کہ کون ہیں بھیا کے ساتھ، یہ پوچھیں کہ بھیا کن کے ساتھ ہیں
اسے ایک بات مت سمجھو بیٹا، اس سے تین چار پانچ بلکہ کئی باتیں نکلتی ہیں!بات تو ایک ہی ہوئی ناں بھیا
چھاپہ مار ٹیم کی سربراہی اور پھر خود ہی کیمرہ مین، یعنی ٹیم فرد واحد پر مشتمل تھی اور مہمان اداکار بابا جی اور ان کے نہ ہونے والے "محترم ہ" مہمان ادکار تھے کہ بڑی آسانی سے "چہرہ کرانے" پر تیاریہ تو میری بات کی تصدیق ہوئی نا۔ کیوں کہ میں چھاپہ مار ٹیم کی سربراہی کر رہا تھا تو کیمرہ بھی میرا ہی استعمال ہوا۔
وہ کیسےاسے ایک بات مت سمجھو بیٹا، اس سے تین چار پانچ بلکہ کئی باتیں نکلتی ہیں!
ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں کہ چھاپہ مار ٹیم ایک بندے پر مشتمل نہیں تھی۔چھاپہ مار ٹیم کی سربراہی اور پھر خود ہی کیمرہ مین، یعنی ٹیم فرد واحد پر مشتمل تھی اور مہمان اداکار بابا جی اور ان کے نہ ہونے والے "محترم ہ" مہمان ادکار تھے کہ بڑی آسانی سے "چہرہ کرانے" پر تیار
بیٹا، تمہیں سمجھانے بیٹھ گیا تو خود کدھر جاؤں گا؟ ہم نے تو اس ڈر سے باقی تصویریں پوسٹ نہیں کیں کہ کہیں محفل کو پی ٹی اے والے بین ہی نہ کردیں۔وہ کیسے
مجھے بھی سمجھائیں
پر وہ کیوںبیٹا، تمہیں سمجھانے بیٹھ گیا تو خود کدھر جاؤں گا؟ ہم نے تو اس ڈر سے باقی تصویریں پوسٹ نہیں کیں کہ کہیں محفل کو پی ٹی اے والے بین ہی نہ کردیں۔
بیٹا، یہ فرینڈ اور تمہارے بھیا برطانیہ یا امریکہ میں ہوتے تو خیر تھی مگر ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ایسے فرینڈز رکھنے پر بندے کا کردار اچھا خاصا مشکوک ہو جاتا ہے!پر وہ کیوں
اس میں تو کچھ بھی نہیں ہے۔ بھیا اپنی فرینڈ کے ساتھ کھڑے ہیں۔. اس میں بین کرنے والی تو کوئی بات نہیں ہے
سمجھ نہیں آیابیٹا، یہ فرینڈ اور تمہارے بھیا برطانیہ یا امریکہ میں ہوتے تو خیر تھی مگر ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ایسے فرینڈز رکھنے پر بندے کا کردار اچھا خاصا مشکوک ہو جاتا ہے!
لو جی فوجی مداخلت بھی شروع ہو گئی داخلی معاملات میںدیکھیں جی کوچہ ملنگاں کے قانون کے مطابق یہ پرسنل معاملہ ہے اور بندے کے پاس جب کڑکی چل رہی ہو تو اور بھی پرسنل ہو جاتا ہے ۔ کھسرے کی سب سے اچھی بات 100 روپے میں جتنی گپ مار لو اور سگریٹ بھی اس کے اپنے ہوتے ہیں
یہ جو کھڑے ہیں نا، نہ یہ میل ہیں اور نہ ہی فی میل، شاید ای میل ہوں؟پر وہ کیوں
اس میں تو کچھ بھی نہیں ہے۔ بھیا اپنی فرینڈ کے ساتھ کھڑے ہیں۔. اس میں بین کرنے والی تو کوئی بات نہیں ہے
آپ کے اس اقبالی بیان کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ کوچہء ملنگاں والے آج کل کھسروں پر ہی گزارہ کررہے ہیں!دیکھیں جی کوچہ ملنگاں کے قانون کے مطابق یہ پرسنل معاملہ ہے اور بندے کے پاس جب کڑکی چل رہی ہو تو اور بھی پرسنل ہو جاتا ہے ۔ کھسرے کی سب سے اچھی بات 100 روپے میں جتنی گپ مار لو اور سگریٹ بھی اس کے اپنے ہوتے ہیں
میں نے پرسنل قرار دیا ہے اس کا مطلب ہم بابا جی کے اقدام سے لا تعلق ہیںًلو جی فوجی مداخلت بھی شروع ہو گئی داخلی معاملات میں
کھسرے وی تا رب دا جی نےآپ کے اس اقبالی بیان کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ کوچہء ملنگاں والے آج کل کھسروں پر ہی گزارہ کررہے ہیں!
کیوں کیا ہو جاتا ہے ؟ ارے بھئی کھسرے سے دوستی ہو تو مزے ہی مزے ہیںبیٹا، یہ فرینڈ اور تمہارے بھیا برطانیہ یا امریکہ میں ہوتے تو خیر تھی مگر ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ایسے فرینڈز رکھنے پر بندے کا کردار اچھا خاصا مشکوک ہو جاتا ہے!
بیٹا، فی میل فرینڈ ہو تو کچھ نہیں ہوتا مگر جب فرینڈ کا اسٹیٹس میل اور فی میل کے درمیان ہی کہیں لٹکا ہوا ہو تو بہت کچھ ہوتا ہے!اور وٹ ڈو یو مین بائے ایسے فرینڈز
فیمیلز فرینڈز سے کچھ نہیں ہوتا بھیا
او بھائی جی کیا ہوتا ہے کلئیر بتاؤ نا کچھ ہمیں بھی پتا چلےبیٹا، فی میل فرینڈ ہو تو کچھ نہیں ہوتا مگر جب فرینڈ کا اسٹیٹس میل اور فی میل کے درمیان ہی کہیں لٹکا ہوا ہو تو بہت کچھ ہوتا ہے!
درمیان میں رب کو لا کر اپنا دفاع مضبوط کرنے کی ناکام کوشش مت کرو جوان!کھسرے وی تا رب دا جی نے