باباجی پکڑے گئے

یہ ملنگوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔۔۔۔:D
ملنگوں کا یہ راز عیاں کرنے والے رپورٹرکے خلاف کوچۂ ملنگاں میں کیس دائر کیا جائے گا اور سخت کاروائی کی جائے۔۔۔:biggrin:
 

عاطف بٹ

محفلین
یہ ملنگوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔۔۔ ۔:D
ملنگوں کا یہ راز عیاں کرنے والے رپورٹرکے خلاف کوچۂ ملنگاں میں کیس دائر کیا جائے گا اور سخت کاروائی کی جائے۔۔۔ :biggrin:
ہم اس بیان کو آزادیء صحافت پر حملہ تصور کرتے ہوئے، بیان داغنے والے ملنگ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں! :p
 
ہم اس بیان کو آزادیء صحافت پر حملہ تصور کرتے ہوئے، بیان داغنے والے ملنگ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں! :p
مگر اس کے لیے آپ کے پاس کوئی کوچہ نہیں۔ نہ ہی عسکری قیادت۔۔:p
پنڈ کی پنچایت میں بھی بیشتر ملنگ ہی ہیں۔۔:laugh:
تو نو چانس آپ کا۔۔۔:D
 

پردیسی

محفلین
محفل کے قارئین کے لئے ہمارے پاس ایک بریکنگ نیوز ہے کہ اردو محفل کے ایک مست ملنگ رکن اور کوچہ ملنگاں کے سیکرٹری جنرل سید فراز شاہ صاحب المعروف باباجی آج شام لاہور کے ایک مصروف ترین تفریحی و کاروباری مرکز میں ایک ”دوست“ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں پکڑے گئے۔ تصاویر میں آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں کہ دونوں نے ”بوتلیں“ پی رکھی تھیں جس کا ثبوت بھی نظر آ رہا ہے اس کے علاوہ ”دیگر لوازمات“ سے بھی انہوں نے شغل فرمایا تصویر میں موجود خالی پلیٹوں میں ان لوازمات کی باقیات دیکھی جا سکتی ہیں۔ موصوف بمعہ دوست یہاں سے کھسکنے کی تیاریوں میں تھے تا کہ بقیہ پروگرام کی تکمیل کر سکیں لیکن ہمارے کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے ۔
محفل کے شعبہ جاسوسی نے یہ بریکنگ نیوز جان پر کھیل کر اپنے قارئین کے لئے حاصل کی اور ہمیشہ کی طرح ایسے سیکنڈلز کا راز فاش کرنے میں پہل دکھائی۔ اب ہمارے شعبے کو آپ قارئین کے تبصرہ جات اور آراء کا انتظار ہے کہ باباجی اور ان کی دوست کے بارے میں عوام کی کیا رائے ہے؟۔:)
DSC02813.JPG
DSC02814.JPG


موصوف بمعہ دوست یہاں سے کھسکنے کی تیاریوں میں تھے تا کہ بقیہ پروگرام کی تکمیل کر سکیں

توبہ توبہ جی ۔۔۔۔۔ اب میں بولوں کہ ناں بولوں ۔۔۔۔:-P
 

پردیسی

محفلین
برائے مہربانی ملنگوں کو بدنام نہ کیا جائے ۔۔۔ ہم اس پر احتجاج کرتے ہیں ۔۔۔۔ ویسے بھی لیڈی بوائے معصوم سی مخلوق ہوتی ہے اور مس پینو کی تعریفیں تو پورا لاہور کرتا ہے
 

پردیسی

محفلین
میرا خیال ہے باباجی کی ایک اچھی عادت یہ بھی ہو گی کہ وہ کسی کا دل نہیں توڑتے ہوں گے ۔اب یہی دیکھئے مس پینو ایک معصوم چڑیا ہے وہ بھلا اس کا دل کیسے توڑ سکتے تھے
 

عاطف بٹ

محفلین
مگر اس کے لیے آپ کے پاس کوئی کوچہ نہیں۔ نہ ہی عسکری قیادت۔۔:p
پنڈ کی پنچایت میں بھی بیشتر ملنگ ہی ہیں۔۔:laugh:
تو نو چانس آپ کا۔۔۔ :D
کوچہ بنانے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ ;)
عسکری قیادت کو ہم خریدنے کا بندوبست کرلیں گے! :p
پِنڈ کی پنچایت والے ملنگ اس سلسلے میں آپ کی کوئی مدد نہیں کریں گے کیونکہ انہیں پِنڈ میں رہنا بھی ہے! :p
 
Top