باباجی پکڑے گئے

اوہ میرے خدا ! ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔۔ ہم نے تو بڑے شوق و اشتیاق میں یہ دھاگہ کھولا کہ 'بابا جی پکڑے گے' میں شاید ان بابا جی کا انٹرویو ہوگا جس کا ساجد بھای نے کہا تھا ۔۔۔۔کہ وہ انکا انٹرویو کریں گے ۔۔مگر یہ تو کچھ اور ہی نکلا :idontknow::battingeyelashes: محوحیران ہوں کہ:heehee:
 
مجھے بھی یہی کہا گیا تھا کہ انٹرویو ہوگا
لیکن یہاں انکاؤنٹر ہوگیا میرا :mad:
لیکن وہ آپ بابا جی نہیں ہیں وہ ایک اور بابا جی تھے جنکا انٹرویو ہوناتھا :battingeyelashes: آپ کے ساتھ دلی ہمدردی ہے ہمیں کچھ زیادہ ہی ہو گیا آپ کے ساتھ :heehee:
 

ساجد

محفلین
عیاشیاں ہو رہی ہیں ایک ہم ہیں یہاں خجل ہو رہے ہیں :(
کبھی آپ لاہور آئے تو میری طرف سے آپ کو دعوت۔۔۔ تمام چیزیں آپ کی مرضی کی:)
یہ لیں جناب دعوت مل چکی آپ کو۔ اور میں تو پہلے ہی سے تمہیں مدعو کر چکا ہوں۔ لاہور آؤ سہی اتنی دعوتیں ہوں جائیں گی کہ تمہارا پیٹ خراب ہو جائے گا۔ جب بھی کوئی محفلین یہاں آتا ہے تو سبھی کا مہمان ہوتا ہے۔
 

ساجد

محفلین
لیکن وہ آپ بابا جی نہیں ہیں وہ ایک اور بابا جی تھے جنکا انٹرویو ہوناتھا :battingeyelashes: آپ کے ساتھ دلی ہمدردی ہے ہمیں کچھ زیادہ ہی ہو گیا آپ کے ساتھ :heehee:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہنسی کیسے رکے مدیحہ جو سمجھ کر یہاں آئیں تھیں یہ سب دیکھنے کے بعد انہیں کتنی حیرت ہوئی ہوگی :dancing:
 

عاطف بٹ

محفلین
اوہ میرے خدا ! ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔ ۔ ہم نے تو بڑے شوق و اشتیاق میں یہ دھاگہ کھولا کہ 'بابا جی پکڑے گے' میں شاید ان بابا جی کا انٹرویو ہوگا جس کا ساجد بھای نے کہا تھا ۔۔۔ ۔کہ وہ انکا انٹرویو کریں گے ۔۔مگر یہ تو کچھ اور ہی نکلا :idontknow::battingeyelashes: محوحیران ہوں کہ:heehee:
اس انٹرویو کے لئے آپ کو بس تھوڑا سا انتظار اور کرنا ہوگا۔ میں انشاءاللہ جلد ہی ان سے مل کر بات کروں گا انٹرویو کے لئے۔ ویسے میں نے پہلے بھی ان کا ایک انٹرویو کیا ہوا ہے اور جو صاحب میرے ساتھ انٹرویو کرنے کے لئے گئے تھے وہ سارا وقت ان کی باتیں سن کر وہاں بیٹھے روتے رہے۔ ان کی کہانی واقعی بہت ہی دردناک ہے۔
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہنسی کیسے رکے مدیحہ جو سمجھ کر یہاں آئیں تھیں یہ سب دیکھنے کے بعد انہیں کتنی حیرت ہوئی ہوگی :dancing:
لیں آپ ہنس رہے ہیں اور ہم ابھی تک حیران و پریشان ہیں کہ یہ کیا کھول لیا تھا ہم نے ۔۔اور آگے سے کیا نکلا ۔۔۔۔۔۔افف :noxxx:
 

باباجی

محفلین
اس انٹرویو کے لئے آپ کو بس تھوڑا سا انتظار اور کرنا ہوگا۔ میں انشاءاللہ جلد ہی ان سے مل کر بات کروں گا انٹرویو کے لئے۔ ویسے میں نے پہلے بھی ان کا ایک انٹرویو کیا ہوا ہے اور جو صاحب میرے ساتھ انٹرویو کرنے کے لئے گئے تھے وہ سارا وقت ان کی باتیں سن کر وہاں بیٹھے روتے رہے۔ ان کی کہانی واقعی بہت ہی دردناک ہے۔
بٹ جی ان سے ملنے کی سعادت ہمیں بھی حاصل ہوسکتی ہے ؟؟؟؟
 

باباجی

محفلین
نہیں ہم آپکو شرمندہ ہرگز نہیں کر رہے:battingeyelashes: آپ دل چھوٹا مت کیجیےہو جاتا ھے بندے کے ساتھ ایسا کبھی کبھار :heehee: ۔۔ہم تو اپنی خفت مٹانے کی سعی فرما رہے تھے دراصل :heehee:
ہا ہا ہا ہا
کوئی بات نہیں جی
ایسا اکثر ہوتا ہے
صرف میرے ساتھ :cool:
 

عاطف بٹ

محفلین
بٹ جی ان سے ملنے کی سعادت ہمیں بھی حاصل ہوسکتی ہے ؟؟؟؟
ضرور شاہ جی۔ جس دن انٹرویو ہوگا، آپ کو بھی آگاہ کردیا جائے گا۔ میرے خیال میں آئندہ اتوار بہت مناسب دن رہے گا انٹرویو کے لئے۔ ساجد بھائی اور نجیب پردیسی بھائی سے بھی مشورہ کرلیتے ہیں۔
 

باباجی

محفلین
ضرور شاہ جی۔ جس دن انٹرویو ہوگا، آپ کو بھی آگاہ کردیا جائے گا۔ میرے خیال میں آئندہ اتوار بہت مناسب دن رہے گا انٹرویو کے لئے۔ ساجد بھائی اور نجیب پردیسی بھائی سے بھی مشورہ کرلیتے ہیں۔
ٹھیک ہے ۔۔۔ میرے ساتھ میرے ایک مہمان بھی ہوں گے
اجازت ہے انہیں ہمراہ لانے کی ؟؟؟؟
 
Top