باباجی پکڑے گئے

باباجی

محفلین
ویسے یار اللہ کی ایک بے ضرر سی تخلیق ہے مس پینو
صرف دو تصاویر کھنچوانے پر اتنی لے دے ہوگئی بیچاری کی
ہمارا کیا ہے ملامتی اور علامتی بندے ہیں
قصور کا اعتراف کرتے ہیں معافی کی درخواست کرتے ہیں:oops:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی جی یہ بتا دیں کہ آپ نے کس کی جنس بدل دی ہے میڈیا کی ، بابا جی کی یا میری :)
اسے غلطی سمجھا جائے سرکار :)

ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ ہم نے شاہ جی کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے مس پینو کے ساتھ۔:)
لو جی اب تو ثابت ہو گیا کہ باباجی شام کو رنگین کرتے پائے گئے ہیں :) :)
 
انتہا

محفلین
ویسے یار اللہ کی ایک بے ضرر سی تخلیق ہے مس پینو
صرف دو تصاویر کھنچوانے پر اتنی لے دے ہوگئی بیچاری کی
ہمارا کیا ہے ملامتی اور علامتی بندے ہیں
قصور کا اعتراف کرتے ہیں معافی کی درخواست کرتے ہیں:oops:
ہوئے کل یوں ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
 
عسکری

معطل
ویسے یار اللہ کی ایک بے ضرر سی تخلیق ہے مس پینو
صرف دو تصاویر کھنچوانے پر اتنی لے دے ہوگئی بیچاری کی
ہمارا کیا ہے ملامتی اور علامتی بندے ہیں
قصور کا اعتراف کرتے ہیں معافی کی درخواست کرتے ہیں:oops:
بھائی جان اگر پینو تصویریں بنواتی تو وہ لے جاتی نا یہ ان کے پاس کیا کر رہی ہیں پھر ؟:alien: آپکی بات مشکوک ہے ابھی بھی
 
عسکری

معطل
یار تصویر پینو کو دی ہی نہیں گئی
:eek:
آپ خود سوچیں اگر تصاویر پینو کو دے دی جاتی تو ایسا نہ ہوتا
مطلب پینو اور آپ مست تھے اور کوئی تصاویر کہاں لے گیا آپکو پتہ نہیں چلا؟ اور کیا سامنے کھڑے بندے سے تصاویر کیسے نہیں لی آپنے ؟
 
باباجی

محفلین
مطلب پینو اور آپ مست تھے اور کوئی تصاویر کہاں لے گیا آپکو پتہ نہیں چلا؟ اور کیا سامنے کھڑے بندے سے تصاویر کیسے نہیں لی آپنے ؟
یار میں ہوں کمزور سا بندہ
جب سامنے ماشاءاللہ اچھے خاصے کھاتے پیتے صحت مند لوگ کھڑے ہوں
تو ڈر یہ ہوتا ہے کہ بجائے وہ کچھ دیں
ہم سے ہی نہ کچھ چھین لیا جائے :cool:
جان ہے تو جہان ہے بھائی
آج پتا چلا میڈیا والے اتنے راز فاش کرنے کے بعد بھی کیسے محفوظ رہتے ہیں ماشاءاللہ
 
یہ کیا بات ہو گئی ۔ تو پھر مجھے پینو پر ترس ا رہا ہے وہ ایسے کمزور بندے کے ساتھ کیا کر رہی تھی :rollingonthefloor: آپنے اسے بریف نہیں کیا کہ میں تمھاری حفاظت کیا کروں گا مجھ سے تو تمھاری تصاویر کی حفاظت نہیں ہو رہی ۔ جا چلی جا کتھے ہور :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی ، آپ بھی؟؟؟۔ :rollingonthefloor:
ظاہر ہے جناب۔ ویسے ہی سوچا کہ بہتی گنگا سے آپ نے بھی شاید ہاتھ دھوئے ہوں اور اس کی تصاویر میڈیا ٹیم نے اگلے سکینڈل تک کے لئے ملتوی کر رکھی ہوں اور فیس بک سے پیشگی اطلاع مل جائے؟
 
ساجد

محفلین
باباجی کی معصومیت کی گواہی میں دیتا ہوں کہ مس پینو کو میں نے ہائر کیا تھا ۔
اس کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے اور ہمارے ذرائع نے یہ تازہ ترین تصویر فراہم کی ہے۔
DSC02755.JPG
 
پردیسی

محفلین
او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔۔ یعنی اب پول کھولنے لگے ہیں۔۔۔۔۔ چلیں جی آگے کون سے ہم نیک نام ہیں ۔۔۔ بس اندر کی تصاویر مت دکھائیے گا جن میں آپ بھی موجود تھے :laugh:
 
مقدس

لائبریرین
وہ گرم ہو جانا تھا نا ، جب پاکستان آؤ گی تو فالودے کی دکان پر لے جا کر تمہیں اور تیمور کو کھلا دیں گے۔:)
بھیا اب مجھے لگتا ہے کہ پاکستان آنا ہی پڑے گا۔۔ ویسے ذرا فاتح بھیا واپس پاکستان چلیں جائیں ناں پھر آؤں گی ہی ہی ہی
فہیم بھیا نے کراچی کی آئسکریم ، عاطف بھیا نے لاہور سے آئسکریم کھلانی ہے۔۔ آپ نے فالودہ کھلانا ہے۔۔ ہی ہی ہی اور فاتح بھیا کا میں نے سر کھانا ہے:rollingonthefloor:
 
Top