عبد الرحمن
لائبریرین
لیکن مجھے ٹینک چلانا نہیں آتا۔
لیکن مجھے ٹینک چلانا نہیں آتا۔
تو ویلنٹائن کی محبت میں آپ نے باکسنگ بھی سیکھ لی ۔ ویری گڈ دوستی ہو تو ایسی ہو۔ویلنٹائن!!!
وہ جیلر کا بیٹا ایک بار مل جائے بس۔۔۔۔۔۔
جی شرم تو مجھے بھی اس کا اعلان کرتے ہوئے بہت آئیویسے اس بار تاخیر اتنی ہوگئی ہے کہ اب اگلی قسط کا مطالبہ کرتے ہوئے شرم آرہی ہے۔ مگر ہم بھی بلا کے بے شرم ہیں۔ اس لیے اگلی قسط کی جلد اشاعت کا پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے۔
ورنہ دھرنا!
کچھ تو لے کے آو ۔۔۔ہن تسی ایڈے وی کاکے نئیں ہے گے ۔۔۔۔
غور سے دیکھیں ٹینک نہیں جیپ ہے۔لیکن مجھے ٹینک چلانا نہیں آتا۔
کہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے آپ کی اپنی جیپ ہے۔غور سے دیکھیں ٹینک نہیں جیپ ہے۔
یہ بھی کافی ہے ویلنٹائن کو چھڑانے کے لئے
جیپ کے شوق سے توبہ کر چکا ہوں اسے بھگتنے کے بعدکہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے آپ کی اپنی جیپ ہے۔
حاضر خدمت!آپ کی آمد اور تبصرے کا منتظر
اچھا!!! پہلے آپ کے پاس جیپ تھی کیا؟جیپ کے شوق سے توبہ کر چکا ہوں اسے بھگتنے کے بعد
جی بہت شوق چڑھ گیا تھا جیپ لینے کا تو ایک پرانی سی جیپ لے لی مگر 2 سال میں ہی اس کے خرچے اٹھا اٹھا کر تھک گیا تو بیچ دیاچھا!!! پہلے آپ کے پاس جیپ تھی کیا؟
اوہ!جی بہت شوق چڑھ گیا تھا جیپ لینے کا تو ایک پرانی سی جیپ لے لی مگر 2 سال میں ہی اس کے خرچے اٹھا اٹھا کر تھک گیا تو بیچ دی
اب کراٹے سیکھنے کا ارادہ ہے۔تو ویلنٹائن کی محبت میں آپ نے باکسنگ بھی سیکھ لی ۔ ویری گڈ دوستی ہو تو ایسی ہو۔
اس محبت پر نازاں ہوں۔جی شرم تو مجھے بھی اس کا اعلان کرتے ہوئے بہت آئی
اگر دھرنے کے بہانے آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے تو اگلی قسط کو لمبا ملتوی کر دیتے ہیں
یہ اگلی باری کب آئے گی؟ پراڈو والی؟اوہ!
اگلی بار پراڈو دلادوں گا آپ کو۔
یعنی ویلنٹائن کی محبت کامیاب ہو نا ہو آپ ضرور اچھے فائٹر بن جائیں گے اس چکر میںاب کراٹے سیکھنے کا ارادہ ہے۔
میں نے کافی سارا پڑھا لیکن یہ سب کچھ میرے مطالعے کے کوٹے کےحساب سے اتنا زیادہ تھا اتنا زیادہ تھا کہ میری ایک دو دہائیوں کا کوٹا ان تمام اقساط کر پڑھ کر پورا ہو جانا تھا تو پھر کچھ پڑھنے کے لیے میں اگلے بیس تیس سال کیسے انتظار کرتاآپ کی آمد اور تبصرے کا منتظر
تو کیا فیصلہ کیا آپ نے؟میں نے کافی سارا پڑھا لیکن یہ سب کچھ میرے مطالعے کے کوٹے کےحساب سے اتنا زیادہ تھا اتنا زیادہ تھا کہ میری ایک دو دہائیوں کا کوٹا ان تمام اقساط کر پڑھ کر پورا ہو جانا تھا تو پھر کچھ پڑھنے کے لیے میں اگلے بیس تیس سال کیسے انتظار کرتا
جیپ نہ ہوئی محبوبہ ہوئی۔یہ اگلی باری کب آئے گی؟ پراڈو والی؟
سچ پوچھیں تو کبھی کبھی جیپ کی یاد بہت ستاتی ہے