بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر - 7 مکتوب کا اثر

ارے کون سا پٹھان؟؟؟
فیس بک پر نہیں دیکھا تھا ؟
ایک پٹھان کئی دن سے رو رو کر دعائیں مانگ رہا تھا کہ یا اللہ مجھے بیٹا دے دے
تو ایک فرشتے نے آکر اس کی گدی میں ایک چپت لگا کر کہا ابے بے وقوف پہلے شادی تو کر لے
:laughing:
 

ماہی احمد

لائبریرین
فیس بک پر نہیں دیکھا تھا ؟
ایک پٹھان کئی دن سے رو رو کر دعائیں مانگ رہا تھا کہ یا اللہ مجھے بیٹا دے دے
تو ایک فرشتے نے آکر اس کی گدی میں ایک چپت لگا کر کہا ابے بے وقوف پہلے شادی تو کر لے
:laughing:
واقعی نہیں دیکھا تھا۔
 
Top