بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 8- درد سے دماغ تک

تجمل حسین

محفلین
زبردست لئیق احمد !
کیا خوب لکھا ہے ماشاءاللہ۔ لیکن آپ نے یہ اقساط روک کیوں دیں۔ آگے بھی لکھیں ناں۔ بڑی دیر بعد کوئی ایسی تحریر پڑھی ہے۔ پہلے ابن صفی صاحب کے ناولز ہوتے تھے اس قسم کے ۔
اب جلدی سے آئندہ قسط بھی لکھیں۔
 
دراصل ۔ میری پوسٹنگ کمپنی نے ایسی جگہ کر دی تھی کہ وہاں مجھے لکھنے کا موقع کم ملتا تھا۔ اب امید ہے کہ وقت مل جائے گا۔ کوشش کروں گا کہ کل ہی اگلی قسط پیش کردوں۔
ابن صفی تو بہت بڑی شخصیت تھے۔ میری وجہ سے آپ کو یاد آگئے میرے لئے یہی اعزاز بہت ہے۔ :)
بہت بہت شکریہ۔
مس ویلینٹائین چلی گئی ۔۔۔۔۔ واپس آئے گی تو کچھ لکھیں گے۔۔۔نا:cool2:
یہ مس ولنٹائن کون ہے؟
 
یہ تو اپنے چوہدری جی عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی بتاسکیں گے کہ انہوں نے کس کو مس ویلینٹائن سے تشبیہ دی ہے؟ جولیا (عمران کی ساتھی)، جولیا (جیلر کی لڑکی)، ہیر یا پھر کوئی اور تخیلاتی۔؟ :)
ہیر
دراصل ۔ میری پوسٹنگ کمپنی نے ایسی جگہ کر دی تھی کہ وہاں مجھے لکھنے کا موقع کم ملتا تھا۔ اب امید ہے کہ وقت مل جائے گا۔ کوشش کروں گا کہ کل ہی اگلی قسط پیش کردوں۔
 
یہ تو اپنے چوہدری جی عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی بتاسکیں گے کہ انہوں نے کس کو مس ویلینٹائن سے تشبیہ دی ہے؟ جولیا (عمران کی ساتھی)، جولیا (جیلر کی لڑکی)، ہیر یا پھر کوئی اور تخیلاتی۔؟ :)
سجنوں ولنٹائن بندے دا ناں ایں۔ بڈی دا نئیں
 
عبد الرحمن

لائبریرین
واہ! بہت خوب تجمل بھائی! آپ نے بھی پکڑ ہی لیا آخر۔ :)

ہمارے اکیلے کے کہنے سے تو بھائی صاحب پر کوئی اثر نہیں ہورہا تھا۔ اب آپ نے بھی کلاس لی ہے تو دیکھیے کب اچھے بچوں کی طرح اپنا ہوم ورک پورا کرتے ہیں۔ :p :)
 
تجمل حسین

محفلین

عبد الرحمن

لائبریرین
Top