عبد الرحمن
لائبریرین
جی پھر جگہ اور وقت عنقریب بتادیا جائے گا آپ کو۔مجھے تو کاہلی کا علاج یہی نظر آرہا ہے
جی پھر جگہ اور وقت عنقریب بتادیا جائے گا آپ کو۔مجھے تو کاہلی کا علاج یہی نظر آرہا ہے
مس ویلینٹائین چلی گئی ۔۔۔۔۔ واپس آئے گی تو کچھ لکھیں گے۔۔۔نالیکن آپ نے یہ اقساط روک کیوں دیں۔
کہاں چلی گئی۔۔۔۔ بتادیں شاید واپس لانے میں کوئی مدد کرسکیں۔۔۔۔مس ویلینٹائین چلی گئی ۔۔۔۔۔ واپس آئے گی تو کچھ لکھیں گے۔۔۔نا
دراصل ۔ میری پوسٹنگ کمپنی نے ایسی جگہ کر دی تھی کہ وہاں مجھے لکھنے کا موقع کم ملتا تھا۔ اب امید ہے کہ وقت مل جائے گا۔ کوشش کروں گا کہ کل ہی اگلی قسط پیش کردوں۔زبردست لئیق احمد !
کیا خوب لکھا ہے ماشاءاللہ۔ لیکن آپ نے یہ اقساط روک کیوں دیں۔ آگے بھی لکھیں ناں۔ بڑی دیر بعد کوئی ایسی تحریر پڑھی ہے۔ پہلے ابن صفی صاحب کے ناولز ہوتے تھے اس قسم کے ۔
اب جلدی سے آئندہ قسط بھی لکھیں۔
یہ مس ولنٹائن کون ہے؟مس ویلینٹائین چلی گئی ۔۔۔۔۔ واپس آئے گی تو کچھ لکھیں گے۔۔۔نا
یہ تو اپنے چوہدری جی عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی بتاسکیں گے کہ انہوں نے کس کو مس ویلینٹائن سے تشبیہ دی ہے؟ جولیا (عمران کی ساتھی)، جولیا (جیلر کی لڑکی)، ہیر یا پھر کوئی اور تخیلاتی۔؟یہ مس ولنٹائن کون ہے؟
ہیریہ تو اپنے چوہدری جی عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی بتاسکیں گے کہ انہوں نے کس کو مس ویلینٹائن سے تشبیہ دی ہے؟ جولیا (عمران کی ساتھی)، جولیا (جیلر کی لڑکی)، ہیر یا پھر کوئی اور تخیلاتی۔؟
دراصل ۔ میری پوسٹنگ کمپنی نے ایسی جگہ کر دی تھی کہ وہاں مجھے لکھنے کا موقع کم ملتا تھا۔ اب امید ہے کہ وقت مل جائے گا۔ کوشش کروں گا کہ کل ہی اگلی قسط پیش کردوں۔
یہ تو اپنے چوہدری جی عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی بتاسکیں گے کہ انہوں نے کس کو مس ویلینٹائن سے تشبیہ دی ہے؟ جولیا (عمران کی ساتھی)، جولیا (جیلر کی لڑکی)، ہیر یا پھر کوئی اور تخیلاتی۔؟
سجنوں ولنٹائن بندے دا ناں ایں۔ بڈی دا نئیں
اوہو۔۔۔ مس ویلنٹائین، جولیاز، مسٹر ویلنٹائین۔۔۔ سارے ای توڈاے ناوے نیں۔۔۔سجنوں ولنٹائن بندے دا ناں ایں۔ بڈی دا نئیں
مس ولنٹائن میرا ناواں نئیں سرکار بھل گئے او تسیںاوہو۔۔۔ مس ویلنٹائین، جولیاز، مسٹر ویلنٹائین۔۔۔ سارے ای توڈاے ناوے نیں۔۔۔
واہ! بہت خوب تجمل بھائی! آپ نے بھی پکڑ ہی لیا آخر۔ارے کہاں غائب ہیں سب لوگ۔ جلدی سے ادھر آکر لئیق صاحب کو مزید اقساط لکھنے پر آمادہ کریں۔
ٹیگ نامہ۔
نیرنگ خیال ۔ فاروق احمد بھٹی ۔ ادب دوست ۔ آوازِ دوست ۔ ساقی۔ ماہی احمد ۔ سید فصیح احمد ۔ عبدالقیوم چوہدری ۔ عبد الرحمن ۔ جاسمن ۔ نور سعدیہ شیخ ۔ زہیر عبّاس ۔ شبیر حسین تاب ۔ عبداللہ امانت محمدی ۔ جیہ ۔ فرحت کیانی ۔ شمشاد ۔ قیصرانی ۔ زیک ۔ محمدعلم اللہ اصلاحی ۔ نایاب ۔ محمود احمد غزنوی ۔ اسد ۔ اسد الہ آبادی ۔ محمد سعد ۔ چوہدری لیاقت علی ۔ سید عاطف علی ۔ سلمان حمید ۔ مزمل شیخ بسمل ۔ محمداحمد ۔ محمدصابر
آجایے آرام سے۔ تب تک ہم گاڑی روک کر چہل قدمی کررہے ہیں اِدھر اُدھر۔میں ایک دفع ساری قسطیں پڑھ لوں پھر آتا ہوں
جناب ولنٹائن بے شک مرد کا ہی نام ہے لیکن انہوں نے غالباََ مس سے مراد دوست لیا ہے۔ یعنی مس ولنٹائن کا مطلب ہوا ولنٹائن کی ساتھی یا دوست۔سجنوں ولنٹائن بندے دا ناں ایں۔ بڈی دا نئیں
بے شک! عظیم دوستوں کی عظیم لڑیاں!شکریہ جناب!
میں تو حیران ہوں کہ محفل میں کیسے کیسے عظیم دھاگے چھپے ہوئے ہیں۔ میں ابھی بھی شاید اس تک نہ پہنچتا جو لئیق احمد بھائی اپنے کیفیت نامے میں بک مارک دیکھنے کو نہ کہتے۔