تجمل حسین
محفلین
سب سے پہلے تو دیر سے تبصرہ کرنے کی معذرت !
اگر طبیعت ناساز تھی تو آپ کو چاہیے تھا کہ نہ لکھتے۔ کیونکہ ہمیں آپ کی صحت سے بڑھ کر کوئی چیز بھی عزیز نہیں۔
بہت خوب۔ کیسے ذہانت سے گھیرا جارہا ہے"اور قاضی یہ نہیں پوچھے گا کہ جیل میں شراب لایا کون؟" اور اس بے وقوف کو قاضی سزا نہیں دے گا؟ لگتا ہے اب قاضی تم کو ڈبل سزا دے گا۔ ایک بے گناہ کو جیل میں رکھنے کی اور دوسری جیل میں شراب لانے کی" ویلنٹائن نے سپاہی کو مستقبل کا آئنہ دکھا دیا۔
"تمہارے پاس کی ثبوت ہے کہ شراب میں لایا جیل میں؟ سپاہی سٹپٹانے لگا
"تو پھر کون لایا؟ حوالدار" ویلنٹائن سپاہی کو گھیرنے لگا
بہت بہت شکریہ جناب!یہ بھی بہت خود پر جبر کر کے لکھی کیونکہ صبح سے سر میں درد تھا۔ مگر احباب خصوصاً برادرم تجمل حسین نے مہلت بمعہ وارننگ دی تھی اس لئے زور لگا کر چند لائنیں لکھ لیں۔
اگر طبیعت ناساز تھی تو آپ کو چاہیے تھا کہ نہ لکھتے۔ کیونکہ ہمیں آپ کی صحت سے بڑھ کر کوئی چیز بھی عزیز نہیں۔