بابا کی جان - آمنہ

میر انیس

لائبریرین
ماشاللہ آمنہ بھی بہت پیاری ہے اور اسکی پھوپھی زاد بہن عفیفہ بھی بہت پیاری ہے اللہ دونوں کے نصیب اچھے کرے اور نیک و صا لح بنائے ۔ کوئی غم نہ دےسوائے ایک غم کے۔
 

کاشفی

محفلین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نظر بد سے بجائے اور والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔ کاشفی بھائی کتنے سال کی ہے آپ کی شہزادی۔ ماشاءاللہ آمنہ کے سر پر بال اچھے گنے آ رہے ہیں میری بیٹی کے بال ابھی تک نہیں آئے ٹھیک سے ۔ مجھے لمبے بالوں والی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں۔ میری بیگم کے بھی ماشاءاللہ بہت لمبے بال ہیں اور انشاءاللہ بٹی کے بھی لمبے بال ہونگے آپ بھی اپنی بیٹی کے لمبے بال رکھے گا
جزاک اللہ خرم بھائی۔
آج پورے 11 Months کی ہوگئی ہے۔ماشاء اللہ سے۔
نورِ سحر کے سر پر بھی بال اچھے اور گھنے آئیں گے۔ انشاء اللہ۔
 
Top