بابا کی جان - آمنہ

کاشفی

محفلین
ارے واہ! کاشفی صاحب۔ آپ نے چپکے چپکے شادی بھی کر لی اور ایک بٹیا کے باپ بھی بن گئے۔ بہت مبارک ہو جناب۔ ہمیں تو خبر ہی نہ ہوئی۔ :)
خیر مبارک فرخ منظور صاحب! سچ میں مجھے بھی خبر نہیں ہوئی کہ میری شادی ہوگئی۔ میں تو لڑکی ڈھونڈ رہا تھا ۔ پچھلے سال جب پاکستان گیا تو امی ابو اور بہنوں نے میری شادی کروا دی۔ ماں باپ اور بہنوں کی پسند اچھی ہے۔ مجھے بھی پسند آئی اس لیئے شادی کرلی۔ :)
 

کاشفی

محفلین
ماشاللہ آمنہ بھی بہت پیاری ہے اور اسکی پھوپھی زاد بہن عفیفہ بھی بہت پیاری ہے اللہ دونوں کے نصیب اچھے کرے اور نیک و صا لح بنائے ۔ کوئی غم نہ دےسوائے ایک غم کے۔
آمین۔
جزاک اللہ میرانیس بھائی۔ خوش رہیئے سدا۔ آمین
 

کاشفی

محفلین
آمنہ اب ایک سال کی ہوچکی ہے ماشاء اللہ سے۔۔۔
Aminah-2_zps1d519dc2.jpg
 
Top