بابر کروز میزائیل کا کامیاب تجربہ

عسکری

معطل
9-17-2012_120890_1.gif
 

عسکری

معطل
آئی ایس پی آر



No PR204/2012-ISPR Dated: September 17, 2012
Rawalpindi - September 17, 2012:
Pakistan today conducted a successful test fire of the indigenously developed multi tube Cruise Missile Hatf-VII (Babur), having a range of 700 kilometers. Babur Crusie Missile is a low flying, terrain hugging missile, which can strike targets both at Land and Sea with pin point accuracy. It carries stealth features. Equipped with modern cruise missile technology of Terrain Contour Matching (TERCOM) and Digital Scene Matching and Area Co-relation (DSMAC), it can carry both nuclear and conventional warheads. The missile was launched from a state of the art Multi Tube Missile Launch Vehicle (MLV), which significantly enhances the targeting and deployment options of Babur Weapon system.
The test was witnessed by Director General Strategic Plans Division Lieutunent General (R) Khalid Ahmed Kidwai, Chairman National Engineering and Scientific Commission (NESCOM) Mr. Muhammad Irfan Burney, senior officers from the armed forces and strategic organizations. In today’s test National Command Authority’s fully automated Strategic Command and Control Support System (SCCSS) was once again employed. It enables robust Command and Control capability of all strategic assets with round the clock situational awareness in a digitized network centric environment to decision makers at National Command Centre (NCC). The system has the added capability of real time remote monitoring of missile flight path. The test consolidates and strengthens Pakistan’s deterrence capability and National security.
The successful test has also been warmly appreciated by the President, Prime Minister of Pakistan and Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, who have congratulated the scientists and engineers on their outstanding success.
 

مہ جبین

محفلین
میں تو ایسی خبروں سے بہت خوش ہوتی ہوں اور میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے
جب بھی پاکستانی فوج ایسی کامیابیاں حاصل کرتی ہے تو مجھے بہت فخر محسوس ہوتا ہے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔!


پاک فوج زندہ باد
پائندہ باد
 

عسکری

معطل
میں تو ایسی خبروں سے بہت خوش ہوتی ہوں اور میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے
جب بھی پاکستانی فوج ایسی کامیابیاں حاصل کرتی ہے تو مجھے بہت فخر محسوس ہوتا ہے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔ ۔!


پاک فوج زندہ باد
پائندہ باد
پر یہ تو نیسکام کی کامیابی ہے پاک افواج کی اسٹریٹیجک کمانڈ فورس تو صرف آپریٹر ہیں اس کو ڈیزائین کرنے والے اور سارا کام کرنے والے نیسکام پاکستان کے سائنس دان ہیں
ورٹیکل لانچ ٹیوب نیوی کے لیئے
Pakistan+Successfully+Tests+Hatf-VII+Babar+Cruise+Missile+from+a+new+caniste+submarine+launched+version.jpg


ملٹی ٹیوب آرمی کے لیئے
Pakistan+Successfully+Tests+Hatf-VII+Babar+Cruise+Missile+multi+tube+Missile+Launch+Vehicle+%2528MLV%2529+from+a+new+caniste+submarine+launched+version+operational+%25283%2529.JPG
 

عسکری

معطل
پاک افواج صرف کانڈ کرے تو یہ بھی بہت کافی ہے میرا سیروں خون بڑھانے کے لئے ۔۔۔ ۔:)
ہاں یا دوسرے لفظوں میں پاکستانی فورسز کے پاس اس کیپیبلٹی کا ہونا جو پاکستان میں بنی ہے ایک بہت ہی بڑی بات ہے ۔ نیوکلئیر کروز میزائلز دنیا کے 6-7 ممالک کے پاس ہیں بس اور کروز میزائیل بھی چند ایک ممالک کی افواج کے پاس ہیں ۔ بابر بالکل ٹام ہاک میزائیل کی طرح ہے بس بابر کی رینج اس سے کم ہے ۔
 

مہ جبین

محفلین
ہاں یا دوسرے لفظوں میں پاکستانی فورسز کے پاس اس کیپیبلٹی کا ہونا جو پاکستان میں بنی ہے ایک بہت ہی بڑی بات ہے ۔ نیوکلئیر کروز میزائلز دنیا کے 6-7 ممالک کے پاس ہیں بس اور کروز میزائیل بھی چند ایک ممالک کی افواج کے پاس ہیں ۔ بابر بالکل ٹام ہاک میزائیل کی طرح ہے بس بابر کی رینج اس سے کم ہے ۔

:thumbsup:
 

سید زبیر

محفلین
غلامی میں کام آتی ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
یہ ذوق یقیں ہے کہ نہتا افغان امریکہ کی سپر پاور سمیت نیٹو کے پچاس ہمدرد ممالک سے تن تنہا نبرد آزما ہے اور ہمارے اکابرین بار ہا ہمیں یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم امریکہ سے ٹکر نہیں لے سکتے حتیٰ کہ اپنی خومختاری کے دفاع کے لیے بھی ۔ کل رات تو ٹی وی کے جواب دہ پروگرام میں ہمارے سابقہ کمانڈو نے کہہ دیا کہ Might is Right ہمیں امریکہ کی بات ماننی پڑے گی۔ کاش پاکستانی قوم کو صاحب یقین قیادت مل جائے (آمین)
 
Top